آداب حرمین

ا روضہ مبارک کا بیت اللہ سے اور مکہ کا مدینہ سے افضل ہونا

فتوی نمبر :
10408
| تاریخ :
2020-10-26
آداب / شعائر اسلام / آداب حرمین

ا روضہ مبارک کا بیت اللہ سے اور مکہ کا مدینہ سے افضل ہونا

(۱) کیا روضہ مبارک بیت اللہ سے افضل ہے؟ (۲) کون سا شہر افضل ہے مدینہ یا مکہ؟
(۳) ’’کاف‘‘ ثواب کسے کہتے ہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

(۱) جی ہاں! زمین کا وہ حصہ جو آپﷺ کے جسدِ مبارک کے ساتھ مس کیے ہوئے ہے وہ کعبۃ اللہ سے افضل ہے۔
(۲) اس کے بارے میں علماء امتِ کا اختلاف ہے، صحیح قول کے مطابق مکہ زیادہ افضل ہے۔
(۳) سوال واضح نہیں ، براہِ کرم سوال واضح کر کے اور جہاں پڑھا ہے اس کی رہنمائی کر کے دوبارہ ارشال کریں ان شاء اللہ حکمِ شرعی سے آگاہ کردیا جائےگا۔

مأخَذُ الفَتوی

ففي الدر المختار للعلامة الحصکفي: ومكة أفضل منها على الراجح إلا ما ضم أعضاءه - عليه الصلاة والسلام - فإنه أفضل مطلقا حتى من الكعبة والعرش والكرسي اھ (۲/۶۲۶)واللہ اعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 10408کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ا روضہ مبارک کا بیت اللہ سے اور مکہ کا مدینہ سے افضل ہونا

    یونیکوڈ   اسکین   آداب حرمین 0
  • مسجد حرام میں لوگوں کے چھوڑے ہوئے جوتوں کو پہننا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آداب حرمین 0
  • جس دکان میں گانے، فلمیں وغیرہ ڈاؤن ہوتی ہوں اس کا نام ’’مدینہ موبائل کمیونکیشن‘‘ رکھنا

    یونیکوڈ   آداب حرمین 0
  • غیر مسلموں کا مکہ یا مدینہ میں داخل ہونے کا حکم

    یونیکوڈ   آداب حرمین 2
  • مشرق کی رخ بنے ہوئے باتھ رومز کا حکم

    یونیکوڈ   آداب حرمین 0
  • کیا زم زم کے پانی میں عام پانی ملانے سے وہ پانی زم زم بن جاتا ہے؟

    یونیکوڈ   آداب حرمین 0
  • دوران حج کہنا" مجھے نماز پڑھنے کا دل نہیں چاہتا، مجھے گھر جانا ہے"

    یونیکوڈ   آداب حرمین 0
  • علاقہ کی مسجد کا نام مسجدنبوی رکھنا

    یونیکوڈ   آداب حرمین 0
  • خانہ کعبہ کی تصویر والا کپڑا گھر میں استعمال کرنا

    یونیکوڈ   آداب حرمین 0
  • مسجد نبوی میں بچہ کے پیشاب کرنے پر کفارہ کا حکم

    یونیکوڈ   آداب حرمین 0
Related Topics متعلقه موضوعات