اذان و اقامت

اذان اور وضو کے وقت اپنی انگلیاں آنکھوں کو لگانے کی شرعی حیثیت

فتوی نمبر :
1057
| تاریخ :
عبادات / نماز / اذان و اقامت

اذان اور وضو کے وقت اپنی انگلیاں آنکھوں کو لگانے کی شرعی حیثیت

ہم لوگ مسلمان ہیں، اس لیے کہ ہم اللہ پر ایمان لاتے ہیں، اور اس کے رسول اللہ کی سنت پر عمل کرتے ہیں۔ تو آپ سے پوچھنا چاہتا ہوں کے رسول اللہ کے زمانے میں کوئی مفتی ، صوفی ہوتا تھا ۔ اور جو آپ لوگ اپنی انگلی ناک اور آنکھوں میں لگاتے ہیں اذان اور وضو کے وقت کیا یہ رسول اللہ کرتے تھے اور یا صحابہ ؟ جواب دیں ، اور بھی مسئلے ہیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

خود آپ صلی اللہ علیہ وسلم سب سے پہلے مفتی اور صوفی تھے، اور صحابہ و تابعین میں بھی لوگوں کو مسائل شرعیہ بتانے والے اور ان کی اصلاح و تزکیہ کا کام کرنے والے موجود رہے، جس کی تفصیل اس فن کی کتابوں میں با حوالہ موجود ہے، البتہ وضو اور اذان کے وقت مذکور کام نہ اس وقت تھا ،اور نہ ہی اب اسے کوئی متبع شریعت شخص انجام دیتا ہے، محض کچھ لوگ اپنی عقیدت ظاہر کرنے کے لیے اس طرح کی حرکتیں کرتے ہیں، جس کا دینی احکام سے کوئی تعلق نہیں، اور ایسے امور سے مکمل احتراز چاہیے۔

مأخَذُ الفَتوی


واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد نعیم اجمل عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 1057کی تصدیق کریں
0     14
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • لاؤڈ سپیکر پر اذان دینے اور مسجد میں اذان دیئے بغیر جماعت کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • کیا اذان سے قبل نماز ادا کی جاسکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • اذان کے وقت قصداً گناہ کبیرہ یا حرام کام کرنے سے انسان کافر ہوجاتا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • مسجد میں نماز کے دوران ایکو ساؤنڈ کا استعمال - اذان کے الفاظ کھینچنا

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 1
  • داڑھی منڈھے شخص کی اذان واقامت کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 1
  • کیا اذان کے وقت جھاڑو دینے سے رزق کم ہوتا ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • کیا اذان یا اقامت کے وقت انگوٹھے نہ چومنا کفر ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • مسجد میں مؤذن کے بجائے پہلے سے ریکارڈ شدہ اذان

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • مقتدی کے لئے سورۃ فاتحہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • دفتر میں نماز باجماعت سے قبل اذان دینا

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 1
  • مؤذن کی موجودگی میں غیر شرعی داڑھی والے کی اذان و اقامت

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   اذان و اقامت 1
  • قبرستان میں بنی ہوئی مسجد میں نماز

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   اذان و اقامت 0
  • اگرموذن سے اقامت کے چندکلمات چھوٹ جائےتواس کا اعادہ کیسے ہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • کیا اذان فجر میں الصلاۃ خیر من النوم کا اضافہ بدعت ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • کیا اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اذان دی ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • تہجد کے لیے اذان کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • گھرمیں امامت کے لئے آذان دیناضروری ہے؟

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • فجر کی اذان کا وقت

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • اذان کے اختتام میں’’ لا الٰہ إلا اللہ‘‘ کے جواب میں ’’محمد رسول اللہﷺ‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 4
  • کسی اور شخص کا اقامت کہنے کے لیے کیا مؤذن کی اجازت ضروری ہے ؟

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • مارکیٹ میں نماز کے اوقات میں ریکارڈ شدہ اذان سنانے کا حکم

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • وہ اوقات و حالات کہ جن میں اذان کا جواب نہیں دینا ہوتا یا نہ دینے کی گنجائش ہے

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 1
  • اذان کا جواب زبان سے دینا ضروری ہے

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • اذان کے وقت قرآن کی تلاوت کرنا-قرآن مجید کا ہاتھ سے گرجانا

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • کیا بناء داڑھی کے اذان و اقامت دے سکتے ہیں

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
Related Topics متعلقه موضوعات