شوہر کے لئے یہ جائز ہے کہ وہ بیوی کا دودھ حلق سے نیچے اتار سکے؟ (پینا مراد ہے)۔
شوہر کے لئے بیوی کا دودھ پینا شرعا نا جائز و حرام ہے، جس سے احتراز واجب ہے ، تاہم اگر کوئی پی لے تو اس سے اگر چہ ان کے درمیان عقد نکاح متاثر نہیں ہو گا، مگر امرِ حرام کے ارتکاب کا گناہ بہر حال ہوگا ۔
كما في الدر المختار: (ولم يبح الإرضاع بعد موته) لأنه جزء آدمي والانتفاع به لغير ضرورة حرام على الصحيح اھ (3/ 211)
وفيه ايضا : مص رجل ثدي زوجته لم تحرم اھ (3/ 225) والله اعلم بالصواب
بیوی یا بچے کی صحت کے پیشِ نظر مباشرت نہ کرنا- مانعِ حمل تدابیر اختیار کرنے کے احکام
یونیکوڈ جنسی مسائل 0شرمندگی سے بچنے کے لئےعضوتناسل پر لکڑی اور کاٹن وغیرہ سے دخول کرنے والے کا حکم؟
یونیکوڈ جنسی مسائل 0شوہر اگر تبلیغ میں گیا ہوتو کیا عورت دوسرے مردوں سے اپنی خواہش پوری کر سکتی ہے؟
یونیکوڈ جنسی مسائل 0