شادی کے بعد میری صحت ٹھیک نہیں تھی ، لہذا ایک دو مرتبہ شروع میں شرمندگی سے بچنے کے لیے اپنے عضو تناسل پر پتلی سی لکڑی پر کاٹن وغیرہ چڑھا کر دخول کیا ، بعد میں اللہ تعالیٰ نے صحت دی اور بچے بھی ہوئے ، مگر شروع میں ، میں نے جو حرکت کی تھی ، کیا اس کا گناہ ہوگا ؟ اور اس کا کیا کفارہ ہوگا ؟
سائل کو چاہیے کہ جو عمل اس سے سرزد ہوا اس پر توبہ واستغفار کرے، مگر اس کا کوئی کفارہ نہیں اور بلا وجہ پریشان نہ ہو۔
بیوی یا بچے کی صحت کے پیشِ نظر مباشرت نہ کرنا- مانعِ حمل تدابیر اختیار کرنے کے احکام
یونیکوڈ جنسی مسائل 0شرمندگی سے بچنے کے لئےعضوتناسل پر لکڑی اور کاٹن وغیرہ سے دخول کرنے والے کا حکم؟
یونیکوڈ جنسی مسائل 0شوہر اگر تبلیغ میں گیا ہوتو کیا عورت دوسرے مردوں سے اپنی خواہش پوری کر سکتی ہے؟
یونیکوڈ جنسی مسائل 0