جنسی مسائل

بیوی کے ساتھ دبر کے راستے خواہش پوری کرنا؟

فتوی نمبر :
2263
| تاریخ :
معاشرت زندگی / ازدواجی مسائل / جنسی مسائل

بیوی کے ساتھ دبر کے راستے خواہش پوری کرنا؟

السلام علیکم! مفتی صاحب! مجھے یہ بتائیں کہ عورت کے ساتھ پیچھے راستے سے کام کرنا کیسا ہے؟ شریعت میں اس کی کیا سزا ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مذکور طریقہ پر غیر فطری عمل اپنی بیوی کے ساتھ بھی نا جائز اور حرام ہے۔ اور اس پر بڑی سخت وعیدیں بیان کی گئی ہیں حتی کہ اسے ملعون تک قرار دیا گیا ہے ۔ اس لئے شخص مذکور پر لازم ہے اس نا جائز عمل سے مکمل احتراز کرے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففى مشكاة المصابيح: عن أبي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «ملعون من أتى امرأته في دبرها» . رواه أحمد وأبو داود اھ (2/ 953)
وفيها أیضا: وعنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «إن الذي يأتي امرأته في دبرها لا ينظر الله إليه» . رواه في شرح السنة اھ (2/ 953) واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 2263کی تصدیق کریں
0     15
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ماہواری کے دوران ہمبستری کا کفارہ

    یونیکوڈ   اسکین   جنسی مسائل 0
  • ماہواری میں میں بیوی کے حقوق وقیودات

    یونیکوڈ   اسکین   جنسی مسائل 0
  • ماموں کی وفات کے بعد اُس کی بیوی (ممانی) سے بھانجے کا نکاح کرنا

    یونیکوڈ   جنسی مسائل 0
  • بیوی یا بچے کی صحت کے پیشِ نظر مباشرت نہ کرنا- مانعِ حمل تدابیر اختیار کرنے کے احکام

    یونیکوڈ   جنسی مسائل 0
  • شوہر ازدواجی تعلق کے لیےاگرغیر فطری طریقہ اختیار کرے تو بیوی کیلئے کیا حکم ہے؟

    یونیکوڈ   جنسی مسائل 0
  • بیوی سے ہمبستری کی ایک خاص صورت کا حکم

    یونیکوڈ   جنسی مسائل 1
  • بیوی کے ساتھ دبر کے راستے خواہش پوری کرنا؟

    یونیکوڈ   جنسی مسائل 0
  • شوہر کے لئےبیوی کا دودھ پینے کا حکم

    یونیکوڈ   جنسی مسائل 0
  • خاتون کو مستقل خون آنے کی صورت میں میاں بیوی کے ملاپ کا حکم

    یونیکوڈ   جنسی مسائل 0
  • حالتِ حیض میں بیوی سے مباشرت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   جنسی مسائل 0
  • حیض و نفاس کی حالت میں بیوی کے ہاتھ سے جنسی تسکین کروانے کا حکم

    یونیکوڈ   جنسی مسائل 1
  • اولاد مرد کی قسمت سے ہوتی ہے یا عورت کی؟

    یونیکوڈ   جنسی مسائل 0
  • عذر کی وجہ سے بیوی کے پیچھے کے راستے سے خواہش پوری کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   جنسی مسائل 0
  • خنثی کی جنسی خواہش کیسے پوری ہوگی

    یونیکوڈ   جنسی مسائل 0
  • ہمبستری کی وجہ سے تکلیف ہونے کی صورت میں بیوی کیلئے حکم

    یونیکوڈ   جنسی مسائل 0
Related Topics متعلقه موضوعات