جنسی مسائل

میاں بیوی کا ایک دوسرے کی شرم گاہ کو چومنا یا چاٹنا کیساہے؟

فتوی نمبر :
11552
| تاریخ :
معاشرت زندگی / ازدواجی مسائل / جنسی مسائل

میاں بیوی کا ایک دوسرے کی شرم گاہ کو چومنا یا چاٹنا کیساہے؟

میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا اسلام میں یہ جائز ہے کہ میں اپنی بیوی کی شرمگاہ کو چاٹوں اور وہ میری شرمگاہ کو چوسے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

زوجین کا ایک دوسرے کے اعضا مخصوصہ کو چومنا چاٹنا فطرت سلیمہ کے خلاف سراسر حیوانیت اور شہوت سے مغلوب لوگوں کا کام ہے اور پھر اس عمل کے نتیجہ میں ایک دوسرے کا پیشاب اور نجاست منہ میں جانے اور اس کو نگلنے کا بھی اندیشہ ہے، جو کہ ایک اور گناہ اور حرام کا ارتکاب ہے، اس لیے اس سے احتراز لازم ہے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 11552کی تصدیق کریں
0     10
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ماہواری کے دوران ہمبستری کا کفارہ

    یونیکوڈ   اسکین   جنسی مسائل 0
  • ماہواری میں میں بیوی کے حقوق وقیودات

    یونیکوڈ   اسکین   جنسی مسائل 0
  • ماموں کی وفات کے بعد اُس کی بیوی (ممانی) سے بھانجے کا نکاح کرنا

    یونیکوڈ   جنسی مسائل 0
  • بیوی یا بچے کی صحت کے پیشِ نظر مباشرت نہ کرنا- مانعِ حمل تدابیر اختیار کرنے کے احکام

    یونیکوڈ   جنسی مسائل 0
  • شوہر ازدواجی تعلق کے لیےاگرغیر فطری طریقہ اختیار کرے تو بیوی کیلئے کیا حکم ہے؟

    یونیکوڈ   جنسی مسائل 0
  • بیوی سے ہمبستری کی ایک خاص صورت کا حکم

    یونیکوڈ   جنسی مسائل 1
  • بیوی کے ساتھ دبر کے راستے خواہش پوری کرنا؟

    یونیکوڈ   جنسی مسائل 0
  • کنڈوم کیساتھ عضو تناسل کو منہ میں لینا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   جنسی مسائل 1
  • شوہر کے لئےبیوی کا دودھ پینے کا حکم

    یونیکوڈ   جنسی مسائل 0
  • میاں بیوی کا ایک دوسرے کی شرم گاہ کو چومنا یا چاٹنا کیساہے؟

    یونیکوڈ   جنسی مسائل 0
  • خاتون کو مستقل خون آنے کی صورت میں میاں بیوی کے ملاپ کا حکم

    یونیکوڈ   جنسی مسائل 0
  • حالتِ حیض میں بیوی سے مباشرت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   جنسی مسائل 0
  • حیض و نفاس کی حالت میں بیوی کے ہاتھ سے جنسی تسکین کروانے کا حکم

    یونیکوڈ   جنسی مسائل 1
  • کیا ایام حیض میں بیوی کے ہاتھ کےذریعہ جنسی خواہش پوری کی جاسکتی ہے؟

    یونیکوڈ   جنسی مسائل 0
  • اولاد مرد کی قسمت سے ہوتی ہے یا عورت کی؟

    یونیکوڈ   جنسی مسائل 0
  • عذر کی وجہ سے بیوی کے پیچھے کے راستے سے خواہش پوری کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   جنسی مسائل 0
  • خنثی کی جنسی خواہش کیسے پوری ہوگی

    یونیکوڈ   جنسی مسائل 0
  • ہمبستری کی وجہ سے تکلیف ہونے کی صورت میں بیوی کیلئے حکم

    یونیکوڈ   جنسی مسائل 0
Related Topics متعلقه موضوعات