وظائف و عملیات

گھر میں خبیث ہونے کی حقیقت اور اس کے علاج کا طریقہ

فتوی نمبر :
11684
| تاریخ :
2020-10-26
عبادات / عملیات و اذکار / وظائف و عملیات

گھر میں خبیث ہونے کی حقیقت اور اس کے علاج کا طریقہ

کیا مندرج ذیل عمل قرآن و حدیث کے مطابق ہے یا پھر بدعت اور شرک ہے؟ ایک عالم صاحب نے میرے گھر کو دیکھ کر کہا کہ اس میں خبیث ہے جسکی وجہ سے آپ لوگوں پر مصیبت اور مرض آتی ہے آپ لوگ یہ عمل کریں چھے ماہ تک(1) سات عدد کلونجی کھانا صبح کے وقت،(2) سبزی میں تین عدد لونگ ڈالنا ،(3) پورے گھر کے نیچے کہ حصہ میں پانی ڈالنا چاروں کونوں میں،(4) سر میں تیل لگانا سوتے وقت،(5) منہ پر گلاب جیل لگا نا سوتے وقت ،(6) ہر جمعرات کو لوبان سلگانا ،(7) ہر جمعہ کو خربوز کی بیچ ڈال کر کوئی بھی حلوہ بنا کر اسے کھانا،(8) دعاء کے کاغذ کو پانی میں ڈال کر روزانہ پینا (9) یہ ساری چیزیں (کلونجی ، لونگ ، پانی، لوبان ، خربوزہ کی بیج ، چمبیلی کا تیل ، گلاب جیل ،ان سب چیزوں میں دعا کو پڑھ کر دم کیا گیا ہے یا پھر اس چیز میں دعا کا دم کیا ہوا ورق ڈالا گیا ہے، مستقل استعمال کرنا ہے اگر کوئی آدمی اس کا استعمال نہیں کرے گا تو خبیث اسکو کپڑے گا یا اس کے کمرے میں گھس جائے گا ،میں مفتیان کرام سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا یہ عمل صحیح ہے کیا قرآن وحدیث میں اسطرح کہ عمل کرنے کی ی اجازت ہے۔ مہر بانی فرما کر جواب دیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

دَم کرنے والا اگر متبعِ شریعت ہو اور اس کا دم بھی شرعاً جائز اُمور پر مشتمل ہو، تو مذکور طرزِ عمل میں شرعاً کوئی حرج نہیں، ورنہ اس عمل پر اہتمام کے بجائے کسی متبعِ شریعت معتمد عالم دین عامل کو بھی دکھاکر اس سے مشورہ لیا جاسکتا ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في مرقاة المفاتيح : واما ما كان من الآيات القرآنية والاسماء والصفات الربانية والدعوات المأثورة النبوية فلا بأس الخ (ج۸ ص ۳۲)واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
شیراز علی نواز عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 11684کی تصدیق کریں
0     2839
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • پسند کی شادی کے لئے مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 26
  • رشتہ میں رکاوٹ توڑنے اور اچھے رشتے کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 10
  • امتحان میں کامیابی کے لئے آسان اور مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 9
  • رزق کی کشادگی کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 3
  • نرینہ اولاد کے لئے مجرب عملیات

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 7
  • بے وضو وظیفہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 1
  • ماں باپ آپس میں بہت لڑتے ہیں اُن کے لئے مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   وظائف و عملیات 0
  • اولاد کی نعمت ملنے کا وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   وظائف و عملیات 1
  • دشمن کو زیر کرنے کے لیےلکھی ختم کرنا

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 8
  • پرسکون زندگی کے لئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 0
  • جائز مقصد میں کامیابی کا وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 3
  • پڑھائی میں دل لگنے کا وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 3
  • مقدمہ میں سنوائی کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • حلِّ مشکلات کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • اولاد کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • گھر بیچنے کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • کاروباری پریشانی کے لیے مجرّب عمل

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • قرارِ حمل کے لیے وظیفہ اور دعائیں

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 3
  • میاں بیوی کے اختلافات ختم کرنے کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 2
  • آنکھوں میں درد کے لۓ وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • کیا جنات کی طرح فرشتوں کو بھی قابو کر کے کام لیا جا سکتا ہے؟

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • اہل کتاب کا ذبیحہ - عیسائی و یہودی اللہ کا نام لیکر جانور ذبح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • گھر میں خبیث ہونے کی حقیقت اور اس کے علاج کا طریقہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • اولاد کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • دعاءِ یونس کا اجتماعی وظیفہ پڑھنا اور اس کے بعد کھانا کھلانا

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
Related Topics متعلقه موضوعات