اذان و اقامت

حدودِ مسجد کے اندر اذان دینا

فتوی نمبر :
1659
| تاریخ :
2005-12-21
عبادات / نماز / اذان و اقامت

حدودِ مسجد کے اندر اذان دینا

کیا ہر نماز کی اذان مسجد میں ہی دینا درست ہےیا مسجد کے ساتھ اذان خانہ ہونا ضروری ہے؟ جس مسجد میں ایسا ہوتا ہے کیا وہاں نماز پڑھ سکتے ہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اذان کی جگہ کا مسجد سے باہر رکھنا مستحب ہے اور بلا وجہ مسجد کے اندر اذان دینا مکروہ ہے ، جس سے احتراز چاہیۓ، تاہم مذکور دونوں قسم کی مساجد میں نماز پڑھنا بلاشبہ جائز اور درست ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

فی اعلاء السنن : و اعلم أن الأذان لایکره فی المسجد مطلقا کما فهم بعضهم من بعض العبارات الفقهیة و عمموه ، بل مقیداً ، إنما یکرہ إذا کان المقصود اعلام ناس غیر حاضرین کما فی رد المحتار و فی السراج وینبغی للمؤذن أن یؤذن فی موضع یکون اسمع للجیران و یرفع صوته و لا یجهد نفسه لانه یتضرر اھ قلت و الظاهر أنه فی مؤذن الحی ، أما من اذن لنفسه أو لجماعة حاضرین فالظاهر أنه لایسن له المکان العالی لعدم الحاجة تأمل اھ (۱/ ۳۹۸)۔
و فی شرح الزرقاني على الموطأ : و من ثم استحب أن يكون الأذان في مكان عال بخلاف الإقامة ، و أن يكون الصوت في الأذان أرفع منه في الإقامة ، قال الحافظ و هذا توجيه ظاهر . اھ(1/ 278)۔
و فی جامع الرموز : بأنه یؤذن فی مکان عال و هو سنة کما فی القنیة و بأنه لا یؤذن فی المسجد أو فی حکمه لا فی البعید منه اھ (۱/ ۵۶)۔
و قال الشیخ : (قوله فی المسجد) صریح فی عدم کراھة الأذان فی داخل المسجد و إنما هو خلاف الأولیٰ المنقول فی بعض الکتب فافهم اھ (۸/ ۶۹)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد منور صفدر عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 1659کی تصدیق کریں
0     1335
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • لاؤڈ سپیکر پر اذان دینے اور مسجد میں اذان دیئے بغیر جماعت کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • کیا اذان سے قبل نماز ادا کی جاسکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • اذان کے وقت قصداً گناہ کبیرہ یا حرام کام کرنے سے انسان کافر ہوجاتا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • مسجد میں نماز کے دوران ایکو ساؤنڈ کا استعمال - اذان کے الفاظ کھینچنا

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 1
  • داڑھی منڈھے شخص کی اذان واقامت کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 1
  • کیا اذان کے وقت جھاڑو دینے سے رزق کم ہوتا ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • کیا اذان یا اقامت کے وقت انگوٹھے نہ چومنا کفر ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • مسجد میں مؤذن کے بجائے پہلے سے ریکارڈ شدہ اذان

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • مقتدی کے لئے سورۃ فاتحہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • دفتر میں نماز باجماعت سے قبل اذان دینا

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 1
  • قبرستان میں بنی ہوئی مسجد میں نماز

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   اذان و اقامت 0
  • مؤذن کی موجودگی میں غیر شرعی داڑھی والے کی اذان و اقامت

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   اذان و اقامت 1
  • اگرموذن سے اقامت کے چندکلمات چھوٹ جائےتواس کا اعادہ کیسے ہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • کیا اذان فجر میں الصلاۃ خیر من النوم کا اضافہ بدعت ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • کیا اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اذان دی ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • تہجد کے لیے اذان کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • گھرمیں امامت کے لئے آذان دیناضروری ہے؟

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • فجر کی اذان کا وقت

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • اذان کے اختتام میں’’ لا الٰہ إلا اللہ‘‘ کے جواب میں ’’محمد رسول اللہﷺ‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 4
  • کسی اور شخص کا اقامت کہنے کے لیے کیا مؤذن کی اجازت ضروری ہے ؟

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • مارکیٹ میں نماز کے اوقات میں ریکارڈ شدہ اذان سنانے کا حکم

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • وہ اوقات و حالات کہ جن میں اذان کا جواب نہیں دینا ہوتا یا نہ دینے کی گنجائش ہے

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 1
  • اذان کا جواب زبان سے دینا ضروری ہے

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • جمعہ کی پہلی اذان کو مؤخر کرنا

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • اذان کے وقت قرآن کی تلاوت کرنا-قرآن مجید کا ہاتھ سے گرجانا

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
Related Topics متعلقه موضوعات