اذان و اقامت

چودہ سال کی عمر کے بچے کا اذان دینا

فتوی نمبر :
16842
| تاریخ :
2012-08-31
عبادات / نماز / اذان و اقامت

چودہ سال کی عمر کے بچے کا اذان دینا

السلام علیکم!
چھوٹا بچہ جس کی عمر ۱۴ سال ہے یا کم ہے، اذان دے سکتا ہے ؟ اور تکبیر بھی پڑھ سکتا ہے ؟ جبکہ باشرع افراد کھڑے ہوں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

چودہ سال کی عمر کے بچے عموماً عاقل و بالغ یا قریب البلوغ ہوتے ہیں، لہٰذا ایسے بچے کا اذان دینا درست ہے، ہاں! اگر کوئی دوسرا سمجھدار بڑی عمر کا شخص موجود ہو اور کلماتِ اذان درست ادا کرنے پر وہ قادر ہو تو اُسے اذان دینا زیادہ بہتر ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

فی الدر المختار : (و يجوز) بلا كراهة (أذان صبي مراهق و عبد) (إلی قوله) (و يكره أذان جنب (إلی قوله) (و سكران) و لو بمباح كمعتوه و صبي لا يعقل اھ (1/ 392)-
و فی حاشية ابن عابدين : (قوله : بلا كراهة) أي تحريمية لأن التنزيهية ثابتة لما في البحر عن الخلاصة أن غيرهم أولى منهم . اهـ . (1/ 391)-
و فی البحر : و أما العقل فینبغی أن یکون شرط صحته ، فلا یصح اذان الصبی الذی لا یعقل (إلی قوله) و أما الصبی الذی یعقل فأذانه صحیح من کراهة إلا أن أذان البالغ أفضل اھ (۱/ ۲۶۴)-

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد وقار سردار عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 16842کی تصدیق کریں
0     1331
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • لاؤڈ سپیکر پر اذان دینے اور مسجد میں اذان دیئے بغیر جماعت کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • کیا اذان سے قبل نماز ادا کی جاسکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • اذان کے وقت قصداً گناہ کبیرہ یا حرام کام کرنے سے انسان کافر ہوجاتا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • مسجد میں نماز کے دوران ایکو ساؤنڈ کا استعمال - اذان کے الفاظ کھینچنا

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 1
  • داڑھی منڈھے شخص کی اذان واقامت کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 1
  • کیا اذان کے وقت جھاڑو دینے سے رزق کم ہوتا ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • کیا اذان یا اقامت کے وقت انگوٹھے نہ چومنا کفر ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • مسجد میں مؤذن کے بجائے پہلے سے ریکارڈ شدہ اذان

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • مقتدی کے لئے سورۃ فاتحہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • دفتر میں نماز باجماعت سے قبل اذان دینا

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 1
  • مؤذن کی موجودگی میں غیر شرعی داڑھی والے کی اذان و اقامت

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   اذان و اقامت 1
  • قبرستان میں بنی ہوئی مسجد میں نماز

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   اذان و اقامت 0
  • اگرموذن سے اقامت کے چندکلمات چھوٹ جائےتواس کا اعادہ کیسے ہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • کیا اذان فجر میں الصلاۃ خیر من النوم کا اضافہ بدعت ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • تہجد کے لیے اذان کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • کیا اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اذان دی ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • گھرمیں امامت کے لئے آذان دیناضروری ہے؟

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • فجر کی اذان کا وقت

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • اذان کے اختتام میں’’ لا الٰہ إلا اللہ‘‘ کے جواب میں ’’محمد رسول اللہﷺ‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 4
  • کسی اور شخص کا اقامت کہنے کے لیے کیا مؤذن کی اجازت ضروری ہے ؟

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • مارکیٹ میں نماز کے اوقات میں ریکارڈ شدہ اذان سنانے کا حکم

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • وہ اوقات و حالات کہ جن میں اذان کا جواب نہیں دینا ہوتا یا نہ دینے کی گنجائش ہے

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 1
  • جمعہ کی پہلی اذان کو مؤخر کرنا

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • اذان کا جواب زبان سے دینا ضروری ہے

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • اذان کے وقت قرآن کی تلاوت کرنا-قرآن مجید کا ہاتھ سے گرجانا

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
Related Topics متعلقه موضوعات