کیا میں (ایم سی بی) میں جاب کر سکتا ہوں؟ ( اسلامک بینکنگ برانج) میں؟
اگر چہ کسی بھی کمرشل بنک کی اسلامک برانچ یا ڈیپارٹمنٹ میں ملازمت کرنے کی گنجائش ہے، مگر اس سے زیادہ بہتر ہےکہ ایسی جگہ کی ملازمت اختیارکی جائے جس کا پورا طریقہ کار شریعت اسلامیہ کے موافق ہو۔
قال الله تعالى : {وَأَحَلَّ اللَّهُ الْبَيْعَ وَحَرَّمَ الرِّبَا } [البقرة: 275]