کیا قسطوں میں گاڑی لینا جائز ہے یا نا جائز بینک کے علاوہ سے اور اس کی صورت کیا بنے گی ؟ذرا تفصیل سے وضاحت کر دیجیئے۔
قسطوں پر خرید و فروخت کرنا ان چار شرائط کے ساتھ جائز ہے ۔ (1) مجلس عقد میں یہ طے کر لیا جائے کہ یہ معاملہ ادھار اور قسطوں پر ہوگا (2): ہر قسط کی مالیت طے کرلی جائے (۳) یہ بھی طے کر لیا جائے کہ کل کتنی قسطیں ہونگی(۴): کسی قسط کی تاخیر کی وجہ سے کوئی جرمانہ وغیرہ مشروط نہ ہو۔
رکشہ کمپنی والے کو ایڈوانس پیمنٹ دے کر ڈسکاؤنٹ حاصل کرنا- پلاٹوں کی تعیین اور فائلوں سے قبل ایڈوانس پیمنٹ دینے کی صورت میں قیمت میں رعایت کرنا
یونیکوڈ خرید و فروخت 1