سحری کا وقت ختم ہوتے ہی ساتھ جو اذان بغیر کسی وقفہ کے دی جائے، اس کا اعادہ کیا جائےگا یا نہیں؟
جب سحری کا وقت ختم ہو تو فجر کا وقت شروع ہو جاتا ہے، لہٰذا اس وقت دی ہوئی اذان کے اعادہ کرنے کی ضرورت نہیں۔
ففی الدر المختار: (و) سببه (بقاء دخول الوقت وهو سنة) (إلی قوله) (للفرائض) الخمس (في وقتها ولو قضاء) لأنه سنة للصلاة حتى يبرد به لا للوقت (لا) يسن (لغيرها) كعيد (فيعاد أذان وقع) بعضه (قبله) اھ(1/ 384)
وفی حاشية ابن عابدين: (قوله: وقع بعضه) وكذا كله بالأولى اھ(1/ 385)