میں قسطوں پر فریج خرید نا چاہتا ہوں کیا یہ جائز ہے؟
قسطوں پر فریج یا دوسری کوئی چیز خرید نا شرعاً جائز ہے، بشرطیکہ مجلسِ عقد میں یہ طے کر لیا جائے کہ یہ معاملہ ادھار اور قسطوں پر ہوگا اور ہر قسط کی مالیت طے کر لی جائے ،نیز یہ بھی طے کر لیا جائے کہ کل کتنی قسطوں ہونگی ؟کسی قسط کی تاخیر کی وجہ سے کوئی جرما نہ وغیرہ بھی مشروط نہ ہو۔
وفي بحوث في قضايا فقهية معاصرة: أما الأئمة الأربعة وجمهور الفقهاء والمحدثون، فقد أجازوا البيع المؤجل بأكثر من سعر النقد، بشرط أن يبت العاقدان بأنه بيع مؤجل بأجل معلوم، وبثمن متفق عيه عند العقد اھ (ص: 12)۔
رکشہ کمپنی والے کو ایڈوانس پیمنٹ دے کر ڈسکاؤنٹ حاصل کرنا- پلاٹوں کی تعیین اور فائلوں سے قبل ایڈوانس پیمنٹ دینے کی صورت میں قیمت میں رعایت کرنا
یونیکوڈ خرید و فروخت 1