خرید و فروخت

اسپیڈ منی کے نام سے کسٹم والوں کو رقم دے کر مال خریدنا

فتوی نمبر :
22744
| تاریخ :
معاملات / مالی معاوضات / خرید و فروخت

اسپیڈ منی کے نام سے کسٹم والوں کو رقم دے کر مال خریدنا

السلام علیکم !
حضرت میں ٹوائیٹریز ( پرفیوم ، باڈی اسپرے ، ائیر فریشنرز، کیڑے مار اسپر کے اولیو آئل و غیره) مصنوعات امپورٹ کرتا ہوں ،اور مصنوعات کی اصلی قیمتِ خرید زیادہ ہوتی ہے ،اور اسپورٹ ڈکلیر قیمت کافی کم ہوتی ہے ،(وہ کسٹم وبیشن ڈیپارٹمنٹ نے بنائی ہے) اور یہ کام کرنے کی صورت میں کسٹم میں کچھ پیسے بھی دینے ہوتے ہیں ،جو سپیڈ منی کے نام سے مشہور ہیں , آپ بتائیں یہ صحیح ہے یا غلط؟ اور اگر ہم پیسے دے کر کام نہ کریں؟ تو یہ سب مال ہمار ے ریٹ سے کم قیمت پر مارکیٹوں میں ملتے ہیں اور کچھ اسمگل بھی ہوتے ہیں ,آپ مہربانی فرما کر اس کے بارے میں بتائیں ایسی صورت میں یہ جائز ہے یا ناجائز ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

صورتِ مسئولہ میں مذکورہ اشیاء مارکیٹ میں فروخت کر کے نفع کمانا تو جائز ہے، مگر اس کو لانے کے لئے اسپیڈ منی کے نام سے کسٹم والوں کو رقم دینا رشوت کے زمرے میں آتا ہے، جو شرعاً جائز نہیں اس سے احتراز لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففي الدر المختار: دفع النائبة والظلم عن نفسه أولى إلا إذا تحمل حصته باقيهم اھ (2/ 336)۔
و في حاشية ابن عابدين: (قوله: دفع النائبة والظلم عن نفسه أولى إلخ) النائبة ما ينوبه من جهة السلطان من حق أو باطل أو غيره (إلی قوله) فيه نظر فإن ما حرم أخذه حرم إعطاؤه كما في الأشباه أي إلا لضرورة فإذا كان الظالم لا بد من أخذه المال على كل حال لا يكون العاجز عن الدفع عن نفسه آثما بالإعطاء بخلاف القادر فإنه بإعطائه ما يحرم أخذه يكون معينا على الظلم باختياره تأمل اھ (2/ 336)-

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد علیم بدل عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 22744کی تصدیق کریں
0     412
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بٹ کوئین کی خریدوفروخت کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 5
  • اسمگل شدہ چیزوں کی خرید و فروخت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خرید و فروخت 1
  • اسٹاک مارکیٹ میں ڈے ٹریڈنگ کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 1
  • پھل تیارہونے سے پہلے باغ کی خریدوفروخت کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • پولیس کے پکڑے ہوئے مال کی خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خرید و فروخت 0
  • قادیانی سے خرید و فروخت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • پھلوں کے پک جانے سے قبل خریدوفروخت

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • کرکٹ میچ یا دیگر کھیلوں کے ٹکٹ بلیک میں بیچنا

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 1
  • چالیس کلو گندم کی خریداری پر دو کلو کٹوتی کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • دوکاندار کا تول میں زیادہ کر کے بیچنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خرید و فروخت 1
  • سونے کو نقد رقم کے عوض ادھار پر زیادہ قیمت میں دینا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 2
  • نفع کی غرض سے سونا لے کر رکھنا اور سونے کی خریدفروخت

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • رکشہ کمپنی والے کو ایڈوانس پیمنٹ دے کر ڈسکاؤنٹ حاصل کرنا- پلاٹوں کی تعیین اور فائلوں سے قبل ایڈوانس پیمنٹ دینے کی صورت میں قیمت میں رعایت کرنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 1
  • اسٹیٹ ایجنسی یعنی پراپرٹی کا کاروبار کرنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • اسٹیٹ ایجنسی کے کاروبار کا شرعی طریقہ کار

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • پارسل ڈیلیور نہ ہونے کی وجہ سے اپنا اماؤنٹ واپس لینا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • غیر مسلم کو ٹی وی بیچنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • انعام میں نکلا ہوا پرائز بانڈ ٹیکس کٹوانے کیلئے خریدنے کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • کسی نے کوئی چیز خرید کر لانے کے لئے کہا تو اس میں اپنا منافع رکھنا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • ٹی وی خریدنا ، بیچنا اور دیکھنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • قسطوں پر کار لیکر نقد پر فروخت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • گابھن جانور کے خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 1
  • قادیانی کمپنی کی مصنوعات کی خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • ادھار پر خریداری کے بعد ،وقت سے پہلے رقم کی ادئیگی پر قیمت میں کمی کرنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • عورتوں کے لباس کی خریدو فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
Related Topics متعلقه موضوعات