مروجہ بینکاری

ریٹائرڈ بینکر کے گھر رشتہ ڈالنا

فتوی نمبر :
23341
| تاریخ :
2014-08-24
جدید فقہی مسائل / بینکاری / مروجہ بینکاری

ریٹائرڈ بینکر کے گھر رشتہ ڈالنا

کیا میرے لئے یہ جائز ہے کہ میں ایک ریٹائرڈ بینکر کی بیٹی سے جو بینک سے تنخواہ لیتا ہو، شادی کر سکتا ہوں؟ مہربانی کر کے حدیث کی روشنی میں ترمذی شریف میں روایت کی گئی ہے:نبی کریمﷺ نے فرمایا کہ جو جسم حرام غذا سے پرورش پاتاہے اسکے لیے جہنم کی آگ بہتر ہے (اوکما قالﷺ)۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

صورت مسئولہ میں مذکور لڑکی سے شادی ونکاح کرنے میں شرعاً کوئی حرج نہیں البتہ شادی کے بعد حرام سے بچنے بچانے کا اہتمام لازم ہے جبکہ سوال میں مذکور حدیث کا تعلق نکاح کے جواز وعدم جواز کے ساتھ نہیں ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

فی الشامیۃ: فعلٰی ہذا فالفاسق لا یکون کفوًا لصالحۃ بنت صالح بل یکون کفوا لفاسقۃ بنت فاسق، وکذ ا لفاسقۃ بنت صالح کما نقلہ فی الیعقوبیۃ (الی قولہ) واما اذا کانت صالحۃ بنت فاسق فزوجت نفسہا من فاسق فلیس لابیہا حق الاعتراض اھ (ج:۳ ص: ۸۹)
وفی الھندیۃ: سئل الفقیہ ابو جعفر عمن اکتسب مالہ من امر السلطان الغرامات المحرمۃ وغیر ذالک ہل یحل لمن عرف ذالک ان یأکل من طعامہ؟ قال احب الی فی دینہ ان لا یأکل ویسعہ حکما ان لم یکن غصبًا (إلی قولہ) فھی سعۃ من أکلہ اھ (ج:۵ ص: ۹۹) واللہ اعلم

واللہ تعالی اعلم بالصواب
لعل محمد ولی عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 23341کی تصدیق کریں
0     1027
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • اے ٹی ایم کیلئے دکان کرایہ پر دینا

    یونیکوڈ   اسکین   مروجہ بینکاری 0
  • سودی بینکوں میں کرنٹ اکاؤنٹ کھلوانے کا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 1
  • ایم سی بی بینک میں سیونگ اکاؤنٹ کھولنے کا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • ریٹائرڈ بینکر کے گھر رشتہ ڈالنا

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • بینک اپلیکشن کے استعمال پر کیش بیک کا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • حکومتی سبسڈی اسکیم کے تحت یو بی ایل بینک سے گاڑی خریدنا

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • Engaging in conventional banks documents

    یونیکوڈ   انگلش   مروجہ بینکاری 0
  • سود کی رقم سے کنورزن (Conversion )فیس اداء کرنا

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • کمرشل بینک کی ڈیوڈنڈ(منافع کی ایک صورت) کا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • ایم سی بی بینک کے میچول فنڈ میں انویسٹمنٹ کا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 1
  • سودی بینک میں ’’سیونگ اکاؤنٹ‘‘ کُھلوانا- کریڈٹ کارڈ کے استعمال کرنے کاحکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • میزان بینک سے گھر بنوانے اور سولر پینل لگوانےکا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • بینک کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • بینک میں منافع کے لئے رقم رکھوانا

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • عام بینکوں کی لیزنگ کے بارے میں شرعی حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • ”البرکہ، المیزان ، الفلاح “کے ذریعہ کار لیزنگ کا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • بینک سے لیز پر گاڑی خریدنے میں کیا شرائط ہیں؟

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • کاروبار کی غرض سے بینک سے قرض لینا

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • گاڑی خریدنے کےلئے بینک سے سودی قرض لینا-نمازِ جمعہ کا طریقہ اور اس کو چھوڑنے والے کاحکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • دوست کے پیسے کوسود کے عوض معاف کروانا

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • پاکستان میں اسلامی بینکنگ کی حقیقت اور شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • قطر بینک کےاسلامی یاغیر اسلامی ہونے کی وضاحت

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • بینک سے قرض لیکر مکان خریدنا

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • جامعہ بنوریہ کا اسلامی بنکاری کے بارے میں فتوی کیا ہے؟

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
Related Topics متعلقه موضوعات