میزان بینک سے قسطوں پر گھر بنانے اور سولر پینل لگانا ٹھیک ہے ،سنا ہوا ہے کہ وہاں مولانا تقی عثمانی صاحب کا فتویٰ ہے
ہماری معلومات کے مطابق میزان بینک کے اکثر و بیشتر معاملات مستند علماء کرام پر مشتمل شریعہ بورڈ کی زیر نگرانی سرانجام پاتے ہیں،لہذا مذکور بینک سے گھربنوانےیا سولر پینل لگوانے کی گنجائش ہے۔
گاڑی خریدنے کےلئے بینک سے سودی قرض لینا-نمازِ جمعہ کا طریقہ اور اس کو چھوڑنے والے کاحکم
یونیکوڈ مروجہ بینکاری 0