السلام علیکم! آج کل وائٹ کیٹ مچھلی ’’زِنگر برگر‘‘ میں استعمال کی جاتی ہے، یہ بغیر کانٹے اور ہڈی کی ہوتی ہیں، براہِ مہربانی رہنمائی فرمائیں کہ یہ مچھلی حلال ہے یا حرام؟
مذکور مچھلی کھانا حلال ہے۔
ففی بدائع الصنائع: ویستوی فی حل الأکل جمیع أنواع السمك من الجریث والمار ماہی وغیرهما لأن ما ذکرنا من الدلائل فی اباحۃ السمك لا یفصل بین سمك وسمك إلا ما خص بدلیل الخ (۵/۳۶)
مشینی جھٹکے سے ذبح شدہ جانور اور مشکوک و نامعلوم کھانوں کا حکم
یونیکوڈ کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0بلی اگر آٹا جھوٹا کرلے تو اس کو استعمال کیا جا سکتا ہے-کن کن جانوروں کا جھوٹا پاک ہے؟
یونیکوڈ کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0فیکٹری مالک کو بتائے بغیر ، اس کی فیکٹری سے پانی و بجلی استعمال کرنا
یونیکوڈ کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0