جائیداد کی خرید و فروخت سے حاصل ہونے والا کمیشن حلال ہے یا حرام?
جائیداد کی خرید و فروخت سے حاصل ہونے والا کمیشن اگر پہلے سے طے شدہ ہو تو جائز اور درست ہے۔
ففي حاشية ابن عابدين: قال في التتارخانية: وفي الدلال والسمسار يجب أجر المثل، (إلی قوله) وفي الحاوي: سئل محمد بن سلمة عن أجرة السمسار، فقال: أرجو أنه لا بأس به وإن كان في الأصل فاسدا لكثرة التعامل وكثير من هذا غير جائز، فجوزوه لحاجة الناس إليه اھ (6/ 63) واللہ اعلم بالصواب!
رکشہ کمپنی والے کو ایڈوانس پیمنٹ دے کر ڈسکاؤنٹ حاصل کرنا- پلاٹوں کی تعیین اور فائلوں سے قبل ایڈوانس پیمنٹ دینے کی صورت میں قیمت میں رعایت کرنا
یونیکوڈ خرید و فروخت 1