نفلی روزوں کے احکام

کیا محرم الحرام کی طرح باقی ایام میں بھی ایک روزے کے ساتھ دوسرا روزہ ملانا ہوگا؟

فتوی نمبر :
24210
| تاریخ :
عبادات / روزہ و رمضان / نفلی روزوں کے احکام

کیا محرم الحرام کی طرح باقی ایام میں بھی ایک روزے کے ساتھ دوسرا روزہ ملانا ہوگا؟

جس طرح محرم الحرام کے روزوں میں9 اور 10 یا 11 کا روزہ رکھنا ہوتا ہے،کیا یہ حکم باقی دوسرے دنوں کے روزوں میں بھی ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

نو دس یا دس گیارہ کی تخصیص صرف محرم الحرام کے مہینے کے ساتھ ہے،باقی مہینوں میں ان ایام کے روزے مسنون نہیں اور نہ ہی دو روزوں کو ملانا مسنون ہے -

مأخَذُ الفَتوی

کما فى الشامية:ويستحب أن يصوم يوم عاشورا بصوم يوم قبله أو يوم بعده ليكون مخالفاً لأهل الكتاب ونحوه فى البدائع اھ(2/375).
وفی مشكوة المصابيح:عن ابن عباس أن رسول الله صلى قدم المدينة فوجد اليهود صياماً يوم عاشورا،فقال لهم رسول الله ﷺما هذا اليوم الذي تصومونه،فقالوا هذا يوم عظيم،انجزالله فيه موسي وقومه،وغرق فرعون وقومه فصامه موسى شكراً فنحن نصومه،فقال رسولﷺ فنحن أحق وأولى بموسى منكم فصامه.فصامه رسول الله ﷺ وأمر بصيامه.متفق عليه اھ( 1/180) -

واللہ تعالی اعلم بالصواب
مریدان ارشد عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 24210کی تصدیق کریں
1     593
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ذو الحجہ کے شروع ایام میں قضا روزے رکھنا

    یونیکوڈ   نفلی روزوں کے احکام 0
  • کیانفلی روزوں کا وقت مغرب کی نماز سے پانچ منٹ پہلے تک ہوتا ہے؟

    یونیکوڈ   نفلی روزوں کے احکام 0
  • کیا محرم الحرام کی طرح باقی ایام میں بھی ایک روزے کے ساتھ دوسرا روزہ ملانا ہوگا؟

    یونیکوڈ   نفلی روزوں کے احکام 1
  • شوال کے چھ روزوں کے بارے میں حکمِ شرعی کیا ہے؟

    یونیکوڈ   نفلی روزوں کے احکام 1
  • 12 ربیع الاول کو عید کہنا اور روزہ رکھنا

    یونیکوڈ   نفلی روزوں کے احکام 0
  • شوال کے روزے کی فضیلت احادیث کی روشنی میں

    یونیکوڈ   نفلی روزوں کے احکام 0
  • نفلی روزہ رکھ کر توڑنے کا حکم

    یونیکوڈ   نفلی روزوں کے احکام 0
  • شوال کے چھ روزے رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   نفلی روزوں کے احکام 1
Related Topics متعلقه موضوعات