وقف

کیا مسجد کا پانی مسجد کے پڑوسیوں کو دیا جاسکتا ہے؟

فتوی نمبر :
27579
| تاریخ :
معاملات / امانات / وقف

کیا مسجد کا پانی مسجد کے پڑوسیوں کو دیا جاسکتا ہے؟

کیا مسجد کی چیزوں کو مثلاً بجلی،گیس،پانی آس پاس کے گھروں کو دیا جاسکتا ہے؟ان کے ذاتی استعمال کیلئے؟
اور کیا اس شرط پر دیا جاسکتا ہے کہ وہ پورا بل ادا کریں گے؟ اگر دیا جاسکتا ہے تو کتنی مدت کے لئے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مسجد کی بجلی اور گیس بھی غیر قانونی طور پر کسی دوسرے کو دینا جائز نہیں،اس سے احتراز لازم ہے،البتہ پانی کی اگر کسی کو واقعی مجبوری ہو،اسی طرح سخت مجبوری میں اگر مکمل طور پر حکومتی بل کی ادائیگی کی شرط پر بجلی دے دی جائے تو بقدرِ ضرورت دینے کی گنجائش ہے؟اگرچہ خلافِ قانون کا گناہ ہوگا۔

مأخَذُ الفَتوی

کمافی الدرالمختار:(يفتى بالضمان في غصب عقار الوقف وغصب منافعه) أو إتلافها اھ(4/408)۔
وفی الھندیة:ولا تجوز إعارة الوقف والإسكان فيه، كذا في محيط السرخسي اھ(2/420)۔
وفیه أیضاً:متولي المسجد ليس له أن يحمل سراج المسجد إلى بيته وله أن يحمله من البيت إلى المسجد، كذا في فتاوى قاضي خان اھ(2/462)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 27579کی تصدیق کریں
0     745
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مکان وقف کرنے کی صورت میں پڑوسی شفعہ کرسکتاہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   وقف 1
  • مسجد کا پانی گھر میں استعمال کرسکتے ہیں یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   اسکین   وقف 3
  • مرحوم کے وقف کرنے کے بعد ورثاء کاموقوفہ زمین پر قبضہ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   وقف 0
  • اہلِ میت کے لیے کمیٹی کی شکل میں کھانے پینے کا انتظام کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   وقف 0
  • واقف کا مقرر کردہ متولی اور مہتمم کو تبدیل کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   وقف 2
  • محکمہ اوقاف کو دی ہوئی زمین میں وراثت کا حکم

    یونیکوڈ   وقف 0
  • مسجد کی وقف جگہ میں خرید و فروخت کے لئے اسٹال لگانا

    یونیکوڈ   وقف 0
  • ٹرسٹ کو کون کون سی مد کی رقم دے سکتے ہیں

    یونیکوڈ   وقف 0
  • زانی شخص کے بنائے ہوئے مسجد میں نماز پڑھنا

    یونیکوڈ   وقف 0
  • عیدگاہ کی جگہ پر مدرسہ بنانے کا حکم

    یونیکوڈ   وقف 0
  • بے اولاد خاتون کا اپنا مکان ٹرسٹ کو دینے کا حکم

    یونیکوڈ   وقف 0
  • مسجد بننے کے بعد اسے فروخت کردینے کا حکم

    یونیکوڈ   وقف 0
  • مسجد کی رقم کاوربار میں لگانا

    یونیکوڈ   وقف 1
  • مدرسے کی وقف زمین کو فروخت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   وقف 0
  • ایک مسجد کے غیر آباد ہونے کے بعد اس کی اشیاء کو دوسری نئی مسجد میں صرف کرنا

    یونیکوڈ   وقف 0
  • عیدگاہ کے لیے وقف شدہ زمین میں اسی سال بعد پوتے کے لئے وراثت کا دعویٰ کرنا

    یونیکوڈ   وقف 0
  • اکھاڑہ کے لئے وقف کی گئی زمین کو مسجد کا حصہ بنانا

    یونیکوڈ   وقف 0
  • ایک مسجد کا چندہ دوسری مسجد میں خرچ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   وقف 0
  • میت کمیٹی سے متعلق حکم

    یونیکوڈ   وقف 0
  • قبرستان سے سبز گھاس کاٹنے کا حکم

    یونیکوڈ   وقف 0
  • مدرسہ سے لیا گیا قرض واپس ادا کرنے کیلئے مدرسہ پر زمین فروخت کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   وقف 0
  • مہتمم کا مدرسہ کی رقم اور اشیاء ذاتی استعمال میں لانا

    یونیکوڈ   وقف 0
  • عید گاہ کی زمین میں غلطی سے بنائی ہوئی قبروں کا حکم

    یونیکوڈ   وقف 0
  • آرمی کے ڈی ایس پی فنڈ کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   وقف 0
  • موقوفہ مسجد منہدم کرکے پارک بنانے کا حکم

    یونیکوڈ   وقف 0
Related Topics متعلقه موضوعات