محرم و نامحرم

کیا سوتیلی ماں کا بھائی محرم ہے؟

فتوی نمبر :
27949
| تاریخ :
معاشرت زندگی / حجاب و شرعی پردہ / محرم و نامحرم

کیا سوتیلی ماں کا بھائی محرم ہے؟

السلام علیکم ! میری پوتی کی عمر 9 سال ہے،اس کی والدہ( میری بہو )کا انتقال ہوگیا تھا،میرے بیٹے نے دوسری شادی کی،اس میں سے بھی ایک بیٹی ہے،دونوں میاں بیوی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے گئے ہیں،پہلی مرحومہ بیوی کی بیٹی کو موجودہ بیوی کے گھر چھوڑ گئے ہیں،اس گھر میں موجود ہے،بیوی کے جوان بھائی بھی ہیں،کیا وہ بھائی اس 9 سالہ بچی کے محرم ہوئے ہیں یا نہیں؟ جزاک اللہ ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مذکور بچی اگرچہ سوتیلی والدہ کے بھائی کیلئے محرم نہیں،مگر بچی نوسال عمر ہونے کے باوجود اگر جسامت اور قد وقامت میں چھوٹی معلوم ہوتی ہو اور مشتہاۃ نہ ہو اور گھر میں دیگر مرد وخواتین بھی موجود ہوں تو بچی کے اس گھر میں رہنے کی گنجائش ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی تفسیر المظھری: تحت قوله تعالیٰ (واحل لکم ماوراء ذالکم) یعنی ماسوا المحرمات المذکورات فی الآیات السابقة وخص عنه بالسنة والاجماع والقیاس ما
ذکرنا من المحرمات فی الشرح وما فوق الاربع من النساء(أن تبتغوا) أی تبتغوھن
یعنی ماوراء ذالکم من النساء(بأموالکم) اھ (2/66)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 27949کی تصدیق کریں
0     1403
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ایک مغالطہ کہ سالی محرم ہےجب تک بیوی زندہ ہے

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   محرم و نامحرم 1
  • استانی سے تعلقات اور پڑہنے کی شرعی حدود

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   محرم و نامحرم 1
  • اولادآدم ہونے کے حیثیت سے مسلمان مردعورت بہن بھائی ہیں؟

    یونیکوڈ   اسکین   محرم و نامحرم 1
  • نانی اور ساس کی بہن سے پردہ کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   محرم و نامحرم 1
  • غیرمحرم مردوعورتوں کا دینی موضوع پربات چیت (chat) کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   محرم و نامحرم 0
  • سوتیلا باپ اور چچا محرم ہیں یا نہیں؟

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 5
  • قریب البلوغ(مراہق)لڑکے کے ساتھ سفرکرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   محرم و نامحرم 0
  • شوہر کی وفات کے بعد سسر سے پردے کا حکم

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 1
  • عورت کا خواتین کے گروپ میں عمرہ پر جانا

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 0
  • لڑکی کو کسی اجنبی مرد سے قرآن پڑھوانے کا حکم

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 0
  • خواتین کابغیر محرم بیرون ملک تعلیم کےلیے جانا

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 0
  • اپنی کزن کو موٹر سائیکل پر لانا لے جانا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 0
  • غیر محرم مرد کیساتھ تعلق قائم کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 0
  • نانا کاسگا بھائی اورباپ محارم میں ہونے کاحکم

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 0
  • لائیو بات چیت کے لئے آن لائن میٹنگ پلیٹ فارمزاستعمال کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 0
  • اسکائپ پر ویڈیو کال کرنے کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 0
  • نامحرم لڑکی سے تعلق رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 0
  • حقیقی بھتیجے کو لے پالک بنایا جا سکتا ہے ؟کیا وہ محرم ہوگا ؟

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 0
  • خاتون کا سسر کے ساتھ حج پر جانے کا حکم

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 0
  • کیا متبنیٰ کو دودھ پلانے کی وجہ سے وہ محرم بن جائے گا ؟

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 0
  • کیا سوتیلی ماں کا بھائی محرم ہے؟

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 0
  • جوائنٹ فیملی سسٹم میں جیٹھ اور نند کے بیٹوں سے پردہ کیسے کیا جائے؟

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 0
  • نامحرم لڑکی سے پیار ومحبت کرنا اور بلا واسطہ اس سے نکاح کی بات کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 0
  • ماں کے دوسرے شوہر کے بچے جو اُس کی پہلی بیوی سے ہیں محرم ہیں یا نا محرم؟

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 0
  • ربیبہ (بیوی کی پہلے شوہر سے بیٹی) کے محرم و نامحرم ہونے کا حکم

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 0
Related Topics متعلقه موضوعات