محترم جناب مفتی صاحب! لیز کی بنیاد پر بذریعہ بینک گاڑی خریدنا جائز ہے کہ نہیں؟ در اصل مجھے گاڑی کی اشد ضرور ت ہے، لیکن میرے پاس نقد پیسہ نہیں ہے، براہِ کرم جلد از جلد جواب ارسال فرمائیں۔
واضح ہو کہ کئی ایک ادارے ’’لیز‘‘ پر اشیاء فراہم کرنے کا کاروبار کر رہے ہیں، مگر ہر ایک کا طریقہ کار مختلف ہونے کی وجہ سے اس کا حکم بھی جدا ہو جاتا ہے، اس لییے سائل جس ادارے سے گاڑی لینا چاہتا ہے، اس کی لیزنگ کا پورا طریقہ کار معلوم کر کے اس کے موافق حکم شرعی بھی معلوم کر لے تو اس کے لئے یہ زیادہ بہتر رہے گا۔
رکشہ کمپنی والے کو ایڈوانس پیمنٹ دے کر ڈسکاؤنٹ حاصل کرنا- پلاٹوں کی تعیین اور فائلوں سے قبل ایڈوانس پیمنٹ دینے کی صورت میں قیمت میں رعایت کرنا
یونیکوڈ خرید و فروخت 1