تعذیر و جرمانہ

قسط کی عدم ادائیگی پر جرمانہ عائد کرنا

فتوی نمبر :
28046
| تاریخ :
2016-03-14
عقوبات / حدود و سزا / تعذیر و جرمانہ

قسط کی عدم ادائیگی پر جرمانہ عائد کرنا

پلاٹ کی قسط جمع کروانے میں تاخیر کی وجہ سےجو جرمانہ عائد کیا جاتاہے اس کی شرعی حیثیت برائے کرم واضح فرمائیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جائز نہیں، حرام ہے جس سے احتراز لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

فی مشکٰوۃ المصابیح: عن أبی حرۃ الرقاشی عن عمّہ قال قال رسول اللہﷺ ألا لا تظلموا لا یحل مال إمرئ إلا بطیب نفس منہ اھ (ص: ۲۵۵)
فی البحر: والحاصل أن المذہب عدم التعزیر بأخذ المال (ج:۵ ص: ۴۱ طبع ماجدیہ)
وہکذا فی رد المحتار أیضا (ج: ۴ ص: ۶۲) واللہ تعالیٰ اعلم

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 28046کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • خود اپنے نفس پر کسی گناہ کی سزا متعین کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   تعذیر و جرمانہ 0
  • حکومت کے ظالمانہ ٹیکس کی ادائیگی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   تعذیر و جرمانہ 0
  • قسط کی عدم ادائیگی پر جرمانہ عائد کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   تعذیر و جرمانہ 0
  • چوری کے پیسے واپس کرنے میں پکڑے جانے کا ڈر ہو تو کیا کریں؟

    یونیکوڈ   تعذیر و جرمانہ 0
  • مقتول کے اولیاء میں سے کچھ ورثاء و اولیاء قصاص معاف کردیں تو دیگر اولیاء کے لئے دیت اور اس کی تقسیم کا حکم و طریقہ کار

    یونیکوڈ   تعذیر و جرمانہ 1
  • چوری شدہ مال اور اس سے حاصل شدہ منافع دونوں واپس کرنا لازم ہے

    یونیکوڈ   تعذیر و جرمانہ 0
  • دس سالہ لڑکے کا بکری سے بدفعلی کرنا اور بکری سے متعلق حکم

    یونیکوڈ   تعذیر و جرمانہ 0
  • ملازم کی چوری کی وجہ سے اسکی تنخواہ اور فنڈ ضبط کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   تعذیر و جرمانہ 0
  • پرندہ زورسے پکڑنےپر مرنے سے کوئی کفارہ دینا ہوگا؟

    یونیکوڈ   تعذیر و جرمانہ 1
  • دیت لینے سے مقتول کو انصاف ملے گا یا نہیں؟

    یونیکوڈ   تعذیر و جرمانہ 1
  • صلح میں لڑکی کا نکاح کرانے کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   تعذیر و جرمانہ 0
  • ڈاکٹر کی ہدایات کے بغیر بچے کو دوائی دینے سے اس کی موت کی صورت میں اس کی ماں پر کیا کفارہ آئے گا ؟

    یونیکوڈ   انگلش   تعذیر و جرمانہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات