تعذیر و جرمانہ

خود اپنے نفس پر کسی گناہ کی سزا متعین کرنا

فتوی نمبر :
33768
| تاریخ :
2018-04-08
عقوبات / حدود و سزا / تعذیر و جرمانہ

خود اپنے نفس پر کسی گناہ کی سزا متعین کرنا

کیا میں اپنے آپ کو سزا دے سکتا ہوں؟ اپنے گناہ معاشرے میں بتائے بغیر؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

خود سے کسی شخص کو حدود و تعزیرات جیسی سزائیں اپنے اوپر لاگو کرنا تو جائز نہیں، البتہ اپنے نفس کو تنبیہ کرنے کیلئے چند دن کے روزے یا نوافل اور صدقات وغیرہ اپنے اوپر لازم کرنے میں حرج نہیں، بلکہ اس سے ان گناہوں سے رُکنا بھی آسان ہوجائے گا۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الصحیح للمسلم: عن ابی ہریرۃؓ قال قال رسول اللہ ﷺ من قتل نفسہ بحدیدۃ فحدیدتہ فی یدہ یتوجہ بہا فی بطنہ فی نار جہنم خالدًا فیہا۔ الخ (ص۱۰۹) واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
ظہورعلی شاہ امیر عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 33768کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • خود اپنے نفس پر کسی گناہ کی سزا متعین کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   تعذیر و جرمانہ 0
  • حکومت کے ظالمانہ ٹیکس کی ادائیگی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   تعذیر و جرمانہ 0
  • قسط کی عدم ادائیگی پر جرمانہ عائد کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   تعذیر و جرمانہ 0
  • چوری کے پیسے واپس کرنے میں پکڑے جانے کا ڈر ہو تو کیا کریں؟

    یونیکوڈ   تعذیر و جرمانہ 0
  • مقتول کے اولیاء میں سے کچھ ورثاء و اولیاء قصاص معاف کردیں تو دیگر اولیاء کے لئے دیت اور اس کی تقسیم کا حکم و طریقہ کار

    یونیکوڈ   تعذیر و جرمانہ 1
  • پرندہ زورسے پکڑنےپر مرنے سے کوئی کفارہ دینا ہوگا؟

    یونیکوڈ   تعذیر و جرمانہ 1
  • چوری شدہ مال اور اس سے حاصل شدہ منافع دونوں واپس کرنا لازم ہے

    یونیکوڈ   تعذیر و جرمانہ 0
  • دس سالہ لڑکے کا بکری سے بدفعلی کرنا اور بکری سے متعلق حکم

    یونیکوڈ   تعذیر و جرمانہ 0
  • ملازم کی چوری کی وجہ سے اسکی تنخواہ اور فنڈ ضبط کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   تعذیر و جرمانہ 0
  • دیت لینے سے مقتول کو انصاف ملے گا یا نہیں؟

    یونیکوڈ   تعذیر و جرمانہ 1
  • صلح میں لڑکی کا نکاح کرانے کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   تعذیر و جرمانہ 0
  • ڈاکٹر کی ہدایات کے بغیر بچے کو دوائی دینے سے اس کی موت کی صورت میں اس کی ماں پر کیا کفارہ آئے گا ؟

    یونیکوڈ   انگلش   تعذیر و جرمانہ 0
  • خودکشی کرنے والا شخص اگر بچ جائے تو اس کی کوئی سزا ہے؟

    یونیکوڈ   تعذیر و جرمانہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات