(+92) 0317 1118263

ہدیہ

کسی کو ہدیہ یا گفٹ کرنے کا شرعی طریقہ

فتوی نمبر :
29166
| تاریخ :
0000-00-00

کسی کو ہدیہ یا گفٹ کرنے کا شرعی طریقہ

میں بیس لاکھ روپے کا سونا اپنی بیوی کو ہدیہ کرنا چاہتا ہوں، اس کے لیے قرآن وسنت کی روشنی میں مجھے دستاویزات کی تیاری کے حوالے سے کوئی طریقہ بتادیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل اپنی بیوی کو جتنا سونا (گفٹ) کرنا چاہتے ہیں، شرعاً اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ گواہوں کی موجودگی میں زبانی اور تحریری ہبہ کے ساتھ ساتھ بیوی کے سپرد کر کے اس پر باقاعدہ مالکانہ قبضہ بھی دیدے، اور وہ اسکو اپنے قبضہ میں لے لیں تاکہ قبضہ (پورا) بھی ہوجائے۔

مأخَذُ الفَتوی

قال رستم باز: تنعقد الہبۃ بالایجاب والقبول، وتتم بالقبض الکامل؛ لأنہا من التبرعات، والتبرع لا یتم إلا بالقبض (شرح المجلۃ: ۱/ ۴۶۲) واللہ الہادی الی الصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 29166کی تصدیق کریں
متعلقه فتاوی
( view all )
کسی کو ہدیہ یا گفٹ کرنے کا شرعی طریقہ 29166 1125 کیا کسی ہندو کا تحفہ قبول کیا جاسکتا ہے ؟ 19147 376 کوئی چیز ہبہ کر کے واپس لینا 51101 335 طلاق کے بعد شوہر کونسے گفٹ واپس لے سکتاہے؟ 51250 407 زندگی میں جائیداد کی تقسیم کا طریقہ کار 51218 449 والد کا کسی ایک بیٹے کو ہدیہ دینا 67767 318 کیا زندگی میں اپنے بہن بھائیوں اور ان کی اولاد میں جائیداد تقسیم کی جا سکتی ہے ؟ 68072 134 والد کا بیٹوں کو گھر ہدیہ کرنے کے بعد بیٹیوں کا اس میں مطالبہ کرنا 70366 134 قبضہ دیے بغیر , فقط کاغذات میں مکان نام کرنے کی شرعی حیثیت 69234 148 باپ کے لئے تمام اولاد کے ساتھ برابری کا معاملہ کرنے کا حکم 69423 167 والد مرحوم کی جانب سے زندگی میں دی جانے والی چیز میں وراثت کا حکم 68677 148 زندگی میں جائیداد کی تقسیم کا طریقہ کار 72880 81 بڑے بیٹے نے ماں کے ساتھ رہتے ہوئے, ماں کے پلاٹ پر گھر تعمیر کیا 65137 90 بہن کے لئے بھائی سے والد کی طرف سے دی گئی جائیداد میں مطالبہ کرنا 68838 118 مکان کی رقم اولاد کے درمیان کیسے تقسیم ہوگی؟ 69171 117 سسر کا داماد کے گھر پر بیٹی کے لئے تعمیر کرنا 66616 142 نکاح میں بیوی کو شوہر کی جانب سے دیے گئے تحفوں کا حکم 66493 138 جو جائیداد بیٹوں میں تقسیم کرکے دیدی اس میں وراثت کا حکم 67752 122 آفیسر کا دورانِ جاب کلائنٹس سے ہدایا (گفٹ) وصول کرنا 33393 74 زندگی میں اولاد کے درمیان تقسیم جائیداد 70631 140 کیا خالو کا قبضہ بھانجی کے قبضے کا قائم مقام ہوگا؟ 65337 112 حسی اور حقیقی قبضہ دیے بغیر نام کردینے سے کسی چیز کی ملکیت کی شرعی حیثیت 66613 212 اپنے نام کا فیلٹ کاغذی کارروائی کے بغیر اپنے بھائی کو گفٹ کرنے کا حکم 70333 35 والدین کی زندگی میں تقسیم کی گئی جائیداد کا حکم 70535 50 کیا بیٹے کے نام خریدا ہوا پلاٹ ترکہ شمار ہوگا؟ 69927 53