محترم جناب مفتی صاحب،السلام علیکم!ایک شخص نے یہ سوال کیا ہے کہ حضور اکرمﷺ نے ایک چھوٹی بچی سےکیوں شادی کرلی ( مراد حضرت عائشه صدیقه رضی اللہ عنہا ہیں ) ؟ براہ کرم بھر پور منطقی جواب ارسال کیا جائے،تاکہ خود بھی سمجھ سکوں اور دوسروں کو بھی سمجھا سکوں۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خود شارع ہیں ان پر اس قسم کا اعتراض کسی مسلمان کا کام نہیں،جبکہ ا س نکاح میں بہت ساری حکمتوں کے علاوہ بیان جواز کا بھی پہلو ہے، تفصیل کیلئے"سیرت عائشہ" مولفہ مولانا سید سلیمان ندوی کا مطالعہ مفید رہے گا۔
حضورﷺ سے چاندی کی انگوٹھی اور نگینہ کا استعمال ثابت ہے یا نہیں؟
یونیکوڈ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0آنحضرتؐ اور حضرت علیؓ کی نمازِ جنازہ اور تدفین سے متعلق تفصیل
یونیکوڈ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0آپؐ نور ہے یا بشر؟ اور ’’الصلوٰۃ والسلام علیک یا رسول اللہ ‘‘ کہنا
یونیکوڈ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 1کیا نبی کریم ﷺ نے معراج میں تمام مراحل براق سواری سے طے کۓ ؟
یونیکوڈ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0حضورِ اکرم ﷺ سے زندگی میں کبھی کوئی نماز قضاء ہوئی ہے یا نہیں؟
یونیکوڈ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0