نماز جنازہ

نمازہ جنازہ میں سورہ فاتحہ پڑھنے کاحکم

فتوی نمبر :
29298
| تاریخ :
2016-09-25
عبادات / جنائز / نماز جنازہ

نمازہ جنازہ میں سورہ فاتحہ پڑھنے کاحکم

نمار میں سورہ فاتحہ فرض ہے جو ہم پڑھتے ہیں ، مگر جنازے کی نماز میں ہم سورہ فاتحہ کیوں نہیں پڑھتے؟ آپ ﷺنے فرمایا ہے کہ سورہ فاتحہ کے بغیر نماز ناقص ہے، مہربانی فرماکراس کا جواب عنایت فرمائیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

نماز جنازہ کی پہلی تکبیر میں ثناء کےبعد اگرکوئی شخص سورۃ فاتحہ کو بطور دعاء پڑھے ،تو اس کے پڑھنے میں کوئی حرج بھی نہیں ،البتہ عند الاحناف جنازہ کی نماز میں سورۃ فاتحہ کو بطور قرآن پڑھنا ثابت نہیں، اور جہاں تک نبی کریم ﷺکے فرمان مبارک ”لاصلوۃ الا بفاتحة الکتاب“(کہ فاتحہ کے بغیر نماز کامل نہیں ) کا تعلق ہے تو یہ نماز حقیقی کے بارے میں ہے اور جنازہ اصل میں دعاء ہے اور اسے جو نماز کہا گیا ہے، یہ نماز کے بعض شرائط (طہارت ،استقبال قبلہ وغیرہ) پرمشتمل ہونے کی وجہ سے، اسی لیے جنازہ میں سورۃ فاتحہ پڑھنالازم نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في البدائع: ولا يقرأ في الصلاة على الجنازة بشيء من القرآن (الى قولہ) ولو قرأ الفاتحة على سبيل الدعاءالثناء لم يكره الخ ( 1 / ٣١٣) ۔
وفيها ايضاً: ولنا عن ابن مسعود رضى الله عنه أنه سئل عن صلوة الجنازة هل يقرأ فيها؟ فقال لم يوقت لنا رسول الله قولا ولا قرأة (الى قولہ ) وروى عن عبد الرحمن بن عوف وابن عمر رضى الله عنهما . انهما قالا ليس فيها قرأة شيء من القرآن ولانها شرعت للدعاء ومقدمة الدعاء الحمد والثناء والصلاة على النبي لا القرأة ، واما قوله عليه السلام لاصلوة الا بفاتحة الكتاب ولا صلوة الا بقرأة لا يتناول صلوة الجنازة لانها ليست بصلوة حقيقة انما هي دعاء واستغفار للميت الا ترى انها ليس فيها الأركان التي تترتب منها الركوع والسجود الا انها تسمى صلاة لما فيها من الدعاء الخ ( ١ / ٣١٤)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 29298کی تصدیق کریں
0     672
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • نماز جنازہ کے بعد ہاتھ اٹھا کر اجتماعی دعا کرنا ثابت نہیں

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • غائبانہ نماز جنازہ کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 1
  • خودکشی کرنے والے کا نماز جنازہ ادا کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • کیا سڑک پر نماز جنازہ ادا ہوجاتی ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • مسجد میں نماز جنازہ ادا کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 2
  • جنازہ پڑھانے کا حقدار کون ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 2
  • بچہ ماں کے پیٹ میں مرجائے اس کی نماز جنازہ کا کیا حکم ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • ایک مسلمان پر کتنی بار نماز جنازہ پڑھی جاسکتی ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • نماز جنازہ کے بعد دعا نہیں

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   نماز جنازہ 0
  • حضور ﷺ کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • دوران نماز جنازہ اگر کوئی گرجائے تو باقی لوگوں کو نماز توڑدینی چاہئے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • عورتوں کے مردوں کے ساتھ ملکرنمازجنازہ اداکرنا

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • رمضان یا جمعہ کو یا جس کے جنازہ میں ستر سے زائد لوگ شرکت کریں اسکی بخشش ہونا

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • مسجد میں نمازِ جنازہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • نمازِ جنازہ کے بعد دعا سے متعلق ایک حدیث سے غلط استدلال اور اس کا جواب

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 2
  • غائبانہ نمازِ جنازہ کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • شیعہ کی نمازِجنازہ پڑھنے سے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • شیعہ کی نمازِجنازہ پڑھنے سے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • اسقاط شدہ چھوٹے بچے پر نمازِ جنازہ پڑھنا

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • شیعہ کا نمازِ جنازہ پڑھانے والے امام کے پیچھے نماز کا حکم

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • نمازِ جنازہ میں بچے اور بچی کیلئے دعا کے الفاظ کا حدیث سے ثبوت

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 1
  • امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے نزدیک غائبانہ نمازِ جنازہ

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • نمازِ جنازہ سے قبل نمازِ جنازہ کی نیت کے الفاظ زور سے بولنا

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • جنازہ کی صفوں سے اور بے وضو قرآن کو چھونے سےمتعلق

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • نمازِ جنازہ میں صفوں کا طاق عدد رکھنا

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات