اذان و اقامت

سنت پڑھنے والے کی اقتداء میں فرض نماز پڑھنا

فتوی نمبر :
30871
| تاریخ :
2017-05-09
عبادات / نماز / اذان و اقامت

سنت پڑھنے والے کی اقتداء میں فرض نماز پڑھنا

آج میرے ساتھ عجیب بات ہو گئی ، میں نے ظہر کی فرض نماز ، امام کے ساتھ ادا کی ، تو جب میں سنت پڑھنے کے لۓ اٹھا ، تو باہر سے ایک بندہ آیا ، تو اس وقت میں نے نیت باندھ رکھی تھی اور وہ یہ سمجھا کہ یہ فرض پڑھ رہا ہے ، تو اس نے مجھے ہاتھ سے اشارہ دیا ، تو میں نے امامت کی ، لیکن میں نے نیت سنت کی باندھ رکھی تھی ، تو اس سے کوئی گناہ تو نہیں ہوگا یا وہ لوگ اس نماز کو دوبارہ پڑھیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح رہے کہ سنت پڑھنے والے کی اقتداء میں فرض پڑھنے والے کی نماز ادا نہیں ہوتی ، لہٰذا مذکور صورت میں سائل کی اقتداء میں فرض نماز پڑھنے والے کی نماز ادا نہیں ہوئی ، اس پر اعادہ واجب ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في الدر المختار : (و) لا (مفترض بمتنفل و بمفترض فرضا آخر) لأن اتحاد الصلاتين شرط عندنا اھ (1/ 579)۔
و في الفتاویٰ الهندية : و لا اقتداء المفترض بالمتنقل (۱/ ۸۶)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عبدالمعزحمید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 30871کی تصدیق کریں
0     693
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • لاؤڈ سپیکر پر اذان دینے اور مسجد میں اذان دیئے بغیر جماعت کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • کیا اذان سے قبل نماز ادا کی جاسکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • اذان کے وقت قصداً گناہ کبیرہ یا حرام کام کرنے سے انسان کافر ہوجاتا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • مسجد میں نماز کے دوران ایکو ساؤنڈ کا استعمال - اذان کے الفاظ کھینچنا

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 1
  • داڑھی منڈھے شخص کی اذان واقامت کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 1
  • کیا اذان کے وقت جھاڑو دینے سے رزق کم ہوتا ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • کیا اذان یا اقامت کے وقت انگوٹھے نہ چومنا کفر ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • مسجد میں مؤذن کے بجائے پہلے سے ریکارڈ شدہ اذان

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • مقتدی کے لئے سورۃ فاتحہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • دفتر میں نماز باجماعت سے قبل اذان دینا

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 1
  • مؤذن کی موجودگی میں غیر شرعی داڑھی والے کی اذان و اقامت

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   اذان و اقامت 1
  • قبرستان میں بنی ہوئی مسجد میں نماز

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   اذان و اقامت 0
  • اگرموذن سے اقامت کے چندکلمات چھوٹ جائےتواس کا اعادہ کیسے ہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • کیا اذان فجر میں الصلاۃ خیر من النوم کا اضافہ بدعت ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • تہجد کے لیے اذان کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • کیا اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اذان دی ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • گھرمیں امامت کے لئے آذان دیناضروری ہے؟

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • فجر کی اذان کا وقت

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • اذان کے اختتام میں’’ لا الٰہ إلا اللہ‘‘ کے جواب میں ’’محمد رسول اللہﷺ‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 4
  • کسی اور شخص کا اقامت کہنے کے لیے کیا مؤذن کی اجازت ضروری ہے ؟

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • مارکیٹ میں نماز کے اوقات میں ریکارڈ شدہ اذان سنانے کا حکم

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • وہ اوقات و حالات کہ جن میں اذان کا جواب نہیں دینا ہوتا یا نہ دینے کی گنجائش ہے

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 1
  • جمعہ کی پہلی اذان کو مؤخر کرنا

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • اذان کا جواب زبان سے دینا ضروری ہے

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • اذان کے وقت قرآن کی تلاوت کرنا-قرآن مجید کا ہاتھ سے گرجانا

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
Related Topics متعلقه موضوعات