اذان و اقامت

جمعہ کے دن ،ظہر کے اول وقت میں اذان دینےکے لۓ مؤذن کو مجبور کرنا

فتوی نمبر :
31433
| تاریخ :
2017-08-26
عبادات / نماز / اذان و اقامت

جمعہ کے دن ،ظہر کے اول وقت میں اذان دینےکے لۓ مؤذن کو مجبور کرنا

کیا فرماتے ہیں علماءِ کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے مسجد میں ایک عالم ہے، مسجد کے مؤذن کو مجبور کرتا ہے زبردستی ، کہ آپ جمعہ کے دن ظہر کا وقت داخل ہوتے ہوئے فوراً اذان دو ، حالانکہ عام دنوں میں ایک بجے اذان ہوتی ہے ، ۱:۳۰ بجے نماز ہوتی ہے اور جمعہ کی نماز سوا دو بجے ہوتی ہے ، کیا خاص فضائل ہیں ؟جمعہ کے دن اول وقت میں اذان دینے کی ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اول وقت میں اذان دینا کوئی ضروری نہیں ، بلکہ مستحب یہ ہے کہ اذان اور نماز کے درمیان اتنا فاصلہ رکھا جائے کہ کھانا کھانے والا کھانا کھا کرفارغ ہو جائے، قضائے حاجت کرنے والا اپنی ضروریات پوری کرکے فارغ ہوجائے، لہٰذا سوال میں مذکور عالم موصوف کا مؤذن کو جمعہ کے دن ظہر کا وقت داخل ہوتے ہی اذان دینے پر مجبور کرنا جائز نہیں ، جس سے احتراز لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

فی الفتاوى الهندية : ينبغي أن يؤذن في أول الوقت و يقيم في وسطه حتى يفرغ المتوضئ من وضوئه و المصلي من صلاته و المعتصر من قضاء حاجته . كذا في التتارخانية ناقلا عن الحجة . اھ (1/ 57)۔
و فی حاشية ابن عابدين : قيل إنه مشروع ؛ لأنها تؤدى في وقت الظهر و تقوم مقامه ، و قال الجمهور: ليس بمشروع ؛ لأنها تقام بجمع عظيم ، فتأخيرها مفض إلى الحرج و لا كذلك الظهر اھ (1/ 367)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 31433کی تصدیق کریں
0     659
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • لاؤڈ سپیکر پر اذان دینے اور مسجد میں اذان دیئے بغیر جماعت کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • کیا اذان سے قبل نماز ادا کی جاسکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • اذان کے وقت قصداً گناہ کبیرہ یا حرام کام کرنے سے انسان کافر ہوجاتا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • مسجد میں نماز کے دوران ایکو ساؤنڈ کا استعمال - اذان کے الفاظ کھینچنا

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 1
  • داڑھی منڈھے شخص کی اذان واقامت کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 1
  • کیا اذان کے وقت جھاڑو دینے سے رزق کم ہوتا ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • کیا اذان یا اقامت کے وقت انگوٹھے نہ چومنا کفر ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • مسجد میں مؤذن کے بجائے پہلے سے ریکارڈ شدہ اذان

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • مقتدی کے لئے سورۃ فاتحہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • دفتر میں نماز باجماعت سے قبل اذان دینا

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 1
  • مؤذن کی موجودگی میں غیر شرعی داڑھی والے کی اذان و اقامت

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   اذان و اقامت 1
  • قبرستان میں بنی ہوئی مسجد میں نماز

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   اذان و اقامت 0
  • اگرموذن سے اقامت کے چندکلمات چھوٹ جائےتواس کا اعادہ کیسے ہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • کیا اذان فجر میں الصلاۃ خیر من النوم کا اضافہ بدعت ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • تہجد کے لیے اذان کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • کیا اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اذان دی ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • گھرمیں امامت کے لئے آذان دیناضروری ہے؟

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • فجر کی اذان کا وقت

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • اذان کے اختتام میں’’ لا الٰہ إلا اللہ‘‘ کے جواب میں ’’محمد رسول اللہﷺ‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 4
  • کسی اور شخص کا اقامت کہنے کے لیے کیا مؤذن کی اجازت ضروری ہے ؟

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • مارکیٹ میں نماز کے اوقات میں ریکارڈ شدہ اذان سنانے کا حکم

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • وہ اوقات و حالات کہ جن میں اذان کا جواب نہیں دینا ہوتا یا نہ دینے کی گنجائش ہے

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 1
  • جمعہ کی پہلی اذان کو مؤخر کرنا

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • اذان کا جواب زبان سے دینا ضروری ہے

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • اذان کے وقت قرآن کی تلاوت کرنا-قرآن مجید کا ہاتھ سے گرجانا

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
Related Topics متعلقه موضوعات