کیا اسلامک بینک میں پیسے رکھوانا صحیح ہے؟ اور اس کا منافع حلال اور جائز ہے؟ قرآن وسنت کی روشنی میں بتائیں۔
ہماری معلومات کے مطابق "بینک اسلامی "کے اکثر و بیشتر معاملات شرعی ایڈوائزر کی نگرانی میں شرعی اصول کے موافق سر انجام دیے جاتے ہیں، اس لئے ب"بنک اسلامی" میں پیسے رکھوانا اور اس سے حاصل شدہ منافع کو اپنے استعمال میں لانا حلال اور جائز ہے۔