کیا یہ جائز ہے کہ کوئی آدمی ان چیزوں کی (جیسے، کہ قمیص ،دری) تجارت کرے ، جن پر حیوانات کے تصاویر ہے، اور غیر مسلموں کو فروخت کریں؟ کیونکہ نہ میں اس کا بنانے والا ہوں ، کافر ہی بناتا ہے اور وہی خریدتا ہے اور میں صرف اور صرف درمیان میں وسیلہ وذریعہ بنتا ہوں، اور مجھے یاد پڑتا ہے کہ میں نے پڑھا ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو حکم دیا اور اجازت دی کہ وہ اپنے کافر بھائی کو ریشم دے دیں۔
جاننا چاہیے کہ بیع وشراء میں اگر تصاویر خود مقصود نہ ہوں بلکہ دوسری چیزوں کے تابع ہو کر آجائیں جیسےاکثر کپڑوں میں تصاویر بنی ہوئی ہوتی ہیں، تو ایسے کپڑوں کی خرید وفروخت جائز ہے، اور اس سے حاصل ہونے والا نفع بھی حلال اور جائز ہے۔
رکشہ کمپنی والے کو ایڈوانس پیمنٹ دے کر ڈسکاؤنٹ حاصل کرنا- پلاٹوں کی تعیین اور فائلوں سے قبل ایڈوانس پیمنٹ دینے کی صورت میں قیمت میں رعایت کرنا
یونیکوڈ خرید و فروخت 1