السلام علیکم ! میں نے خواب دیکھا ہے کہ میں اور ایک دوست کراچی کے سفر کے لئے نکلتے ہیں پنڈی تک رکشے میں جاتے ہیں،پھر ریل گاڑی میں ،ریل گاڑی میں میرا دوست مجھے بہت زیادہ تسبیح دیتا ہے اور ذکر کرنے کیلئے کہتا ہے ،کچھ دیر کے بعد ایک جا ننے والی لڑکی تسبیح لینے کیلئے آجاتی ہے ،ہم اس کو تسبیح دیتے ہیں ، اس کی تعبیر کیا ہوگی ؟
خواب میں تسبیح دینے لینے کا عمل خیر اور نیکی پھیلانے کی طرف اشارہ ہے ،ممکن ہے کہ اللہ تعالی خواب دیکھنے والے کو کسی خیر اور نیکی کا ذریعہ بنادے ۔
رسول اللہؐ کا خواب میں کہنا کہ ’’فلاں درست ہے، لیکن اس سے کہیں کہ اپنا عقیدہ درست کرے‘‘
یونیکوڈ خواب وتعبیر 0خواب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرات شیخین کو دیکھنا اور ان کے ساتھ جہاد کرنے کی تعبیر
یونیکوڈ خواب وتعبیر 0خواب میں خانہ کعبہ کے اندر حضورﷺ کے روضہ مبارک کے پاس بیٹھ کر دعا مانگنے کی تعبیر
یونیکوڈ خواب وتعبیر 0