نماز جنازہ

نمازِ جنازہ میں پہلے سلام پر ہاتھ چھوڑ دینے سے نمازِ جنازہ کا حکم

فتوی نمبر :
37943
| تاریخ :
2019-07-31
عبادات / جنائز / نماز جنازہ

نمازِ جنازہ میں پہلے سلام پر ہاتھ چھوڑ دینے سے نمازِ جنازہ کا حکم

السلام علیکم! جنازہ کی نماز میں اکثر ہمارے ہاں لوگ جب امام سلام کہنا شروع کرتا ہے تو دونوں ہاتھ چھوڑ دیتے ہیں یا کچھ لوگ پہلے سلام پر ایک ہاتھ اور دوسرے سلام پر دوسرا ہاتھ چھوڑ دیتے ہیں، جہاں تک میرا خیال ہے سلام کے بغیر ہاتھ چھوڑ دینے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سلام سے قبل ہاتھ چھوڑنے سے نماز نہیں ٹوٹتی ، بلکہ صحیح طریقہ یہی ہے کہ چوتھی تکبیر کے بعد دونوں ہاتھ چھوڑ کر سلام پھیرا جائے ، تاہم اگر کوئی پہلے سلام پر دایاں ہاتھ اور دوسرے سلام پر بایاں ہاتھ چھوڑ دے یا دونوں ہاتھ باندھنے کی حالت میں دونوں طرف سلام پھیرے جیسا کہ مروج ہے، اس کی بھی گنجائش ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

فی الدر المختار : (و وضع) الرجل (يمينه على يساره تحت سرته آخذا رسغها بخنصره و إبهامه) هو المختار ، (إلی قوله) (و هو سنة قيام) (إلی قوله) (له قرار فيه ذكر مسنون فيضع حالة الثناء ، و في القنوت و تكبيرات الجنازة لا) اھ (1/ 487)۔
و فی الفتاوى الهندية : و كل قيام ليس فيه ذكر مسنون كما في تكبيرات العيدين فالسنة فيه الإرسال . كذا في النهاية و هو الصحيح . كذا في الهداية اھ (1/ 73)۔
و فی الخلاصة : و لا یعقد بعد التکبیر الرابع ، لأنه لا یبقی ذکر مسنون حتی یعقد ، فالصحیح أنه یحل الیدین ثم یسلم تسلیمتین اھ (۱/ ۲۲۵)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 37943کی تصدیق کریں
0     1143
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • نماز جنازہ کے بعد ہاتھ اٹھا کر اجتماعی دعا کرنا ثابت نہیں

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • غائبانہ نماز جنازہ کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 1
  • خودکشی کرنے والے کا نماز جنازہ ادا کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • کیا سڑک پر نماز جنازہ ادا ہوجاتی ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • مسجد میں نماز جنازہ ادا کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 2
  • جنازہ پڑھانے کا حقدار کون ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 2
  • بچہ ماں کے پیٹ میں مرجائے اس کی نماز جنازہ کا کیا حکم ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • ایک مسلمان پر کتنی بار نماز جنازہ پڑھی جاسکتی ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • نماز جنازہ کے بعد دعا نہیں

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   نماز جنازہ 0
  • حضور ﷺ کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • دوران نماز جنازہ اگر کوئی گرجائے تو باقی لوگوں کو نماز توڑدینی چاہئے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • عورتوں کے مردوں کے ساتھ ملکرنمازجنازہ اداکرنا

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • رمضان یا جمعہ کو یا جس کے جنازہ میں ستر سے زائد لوگ شرکت کریں اسکی بخشش ہونا

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • مسجد میں نمازِ جنازہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • نمازِ جنازہ کے بعد دعا سے متعلق ایک حدیث سے غلط استدلال اور اس کا جواب

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 2
  • غائبانہ نمازِ جنازہ کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • شیعہ کی نمازِجنازہ پڑھنے سے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • شیعہ کی نمازِجنازہ پڑھنے سے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • اسقاط شدہ چھوٹے بچے پر نمازِ جنازہ پڑھنا

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • شیعہ کا نمازِ جنازہ پڑھانے والے امام کے پیچھے نماز کا حکم

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • نمازِ جنازہ میں بچے اور بچی کیلئے دعا کے الفاظ کا حدیث سے ثبوت

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 1
  • امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے نزدیک غائبانہ نمازِ جنازہ

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • نمازِ جنازہ سے قبل نمازِ جنازہ کی نیت کے الفاظ زور سے بولنا

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • جنازہ کی صفوں سے اور بے وضو قرآن کو چھونے سےمتعلق

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • نمازِ جنازہ میں صفوں کا طاق عدد رکھنا

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات