السلام علیکم!
اگر کوئی اپنے خواب میں یہ دیکھے کہ وہ بہت بڑی عمارت سے نیچے گر رہا ہے، تو اس کی تعبیر کیا ہے؟
تعبیر اس کی یہ ہے کہ خواب دیکھنے والا اپنے اعمال خیر کے بجا لانے میں کوتاہی کا شکار ہو رہا ہے،اسے اس پر توجہ دینے اور اعمالِ خیر کو پھر سے مستقل طور پر اپنانے کی ضرورت ہے۔ فقط
رسول اللہؐ کا خواب میں کہنا کہ ’’فلاں درست ہے، لیکن اس سے کہیں کہ اپنا عقیدہ درست کرے‘‘
یونیکوڈ خواب وتعبیر 0خواب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرات شیخین کو دیکھنا اور ان کے ساتھ جہاد کرنے کی تعبیر
یونیکوڈ خواب وتعبیر 0خواب میں خانہ کعبہ کے اندر حضورﷺ کے روضہ مبارک کے پاس بیٹھ کر دعا مانگنے کی تعبیر
یونیکوڈ خواب وتعبیر 0