اسٹیٹ بینک نے اپنے اسٹاف کو پلاٹ دیے ہیں، اور اب اسٹاف وہ پلاٹ فروخت کر رہا ہے ، کیا اس سوسائٹی میں خریداری حلال ہے یا حرام ؟
اسٹیٹ بینک نے اسٹاف کو مذکورہ پلاٹ اگر بطور ملکیت دیے ہوں، تو اسٹاف کے لئے ان پلاٹوں کی خرید و فروخت شرعاً درست ہے ، ورنہ نہیں۔
رکشہ کمپنی والے کو ایڈوانس پیمنٹ دے کر ڈسکاؤنٹ حاصل کرنا- پلاٹوں کی تعیین اور فائلوں سے قبل ایڈوانس پیمنٹ دینے کی صورت میں قیمت میں رعایت کرنا
یونیکوڈ خرید و فروخت 1