السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ہماری نیشنل بینک آف پاکستان کے ساتھ چائے کی دکان ہے، تو جو پیسے آئینگے چائے کے، بینک سے وہ حرام ہے یا حلال؟
سائل کے لیے بینک کی طرف سے دی ہوئی وہ رقم وصول کرنا جو بینک اپنے اسٹاف کی چائے کی مد میں ادا کرے شرعاً جائز ہے۔
رکشہ کمپنی والے کو ایڈوانس پیمنٹ دے کر ڈسکاؤنٹ حاصل کرنا- پلاٹوں کی تعیین اور فائلوں سے قبل ایڈوانس پیمنٹ دینے کی صورت میں قیمت میں رعایت کرنا
یونیکوڈ خرید و فروخت 1