اسلامک بینکنگ میں سیونگ اکاؤنٹ کھلوانا صحیح ہے یا غلط؟ کیا میں اسلامک بینکنگ میں سیونگ اکاؤنٹ کھلواسکتا ہوں؟
جو اسلامی بینک باقاعدہ مستند مفتیان کرام کی زیر نگرانی باقاعدہ شرعی اصولوں کے مطابق اپنے مالی معاملات سرانجام دیتا ہو تو ایسے بینک میں سیونگ اکاؤنٹ کھلوانے کی گنجائش ہے۔