کیا شیعہ کے ساتھ کاروبار کیا جا سکتا ہے؟
بوقتِ ضرورت شیعوں سے لین دین اور کاروبار کرنا جائز ہے،مگر ان کے ساتھ اس سے آگے بڑھ کر دوستانہ تعلقات قائم کرنا درست نہیں،جس سے احتراز لازم ہے۔
کما فی صحیح مسلم: عن عائشہ ان رسول اللہ ﷺ اشتری من یھودی طعاما الی اجل و رھنہ درعا لہ من حدید(2/31)
و فی الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) : ولا يشترط فيه البلوغ ولا الحرية، فيصح بيع الصبي أو العبد لنفسه موقوفا ولغيره نافذا، ولا الإسلام والنطق والصحو. (4/ 504)
و فی فقہ البیوع: و کذالک لا یشترط لصحہ البیع اسلام المتعاقدین فیصح البیع و الشراء من غیر مسلم سواء کان ذمیا او حربیا او مستامنا(2/166)
رکشہ کمپنی والے کو ایڈوانس پیمنٹ دے کر ڈسکاؤنٹ حاصل کرنا- پلاٹوں کی تعیین اور فائلوں سے قبل ایڈوانس پیمنٹ دینے کی صورت میں قیمت میں رعایت کرنا
یونیکوڈ خرید و فروخت 1