السلام علیکم! مفتی صاحب! کیا مسجد کا سپیکر امام مسجد اپنے گھر لگا سکتا ہے ؟تاکہ جماعت کے لیے وہی سے اذان دی جا سکے؟
مسجد کے امام کے لیے مسجد کے اسپیکر کو اپنے گھر میں لگانا جائز نہیں ہے، بلکہ مسجد ہی میں لگایا جائے۔
كما في الفتاوى الهندية: متولي المسجد ليس له أن يحمل سراج المسجد إلى بيته وله أن يحمله من البيت إلى المسجد، كذا في فتاوى قاضي خان. اھ(2/ 462)