نماز جنازہ

کیا میت پر ایک سے زائد بار نمازِ جنازہ پڑھنا جائز ہے؟

فتوی نمبر :
44885
| تاریخ :
2021-04-05
عبادات / جنائز / نماز جنازہ

کیا میت پر ایک سے زائد بار نمازِ جنازہ پڑھنا جائز ہے؟

اکثر اوقات لوگ پہلے شہر میں نمازِ جنازہ ادا کرتے ہیں اور پھر گاؤں میں ، برائے مہربانی راہ نمائی فرمائیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

میت پر ایک دفعہ نمازِ جنازہ پڑھی جانے کے بعد عند الاحناف دوبارہ نمازِ جنازہ پڑھنا جائز نہیں، لہذا اگر کسی میت پر شہر میں ایک دفعہ نمازِ جنازہ پڑھی گئی تو میت کو دیہات منتقل کرنے کے بعد اس پر دوبارہ نمازِ جنازہ پڑھنا جائز نہ ہو گا ، البتہ اگر پہلی نمازِ جنازہ میں میت کا ولی ( باپ، بیٹا، بھائی وغیرہ) شریک نہ ہوسکا ہو تو اس کی وجہ سے دوبارہ نماز جنازہ پڑھنے کی گنجائش ہو گی, لیکن جو ایک دفعہ شہر میں پڑھ چکے ہیں وہ ولی کے ساتھ بھی دوبارہ شریکِ نماز نہیں ہوسکتے -

مأخَذُ الفَتوی

كما فى الدر المختار : (فإن صلى غيره) أي الولي (ممن ليس له حق التقديم) على الولي (و لم يتابعه) الولي (أعاد الولي) و لو على قبره إن شاء لأجل حقه لا لإسقاط الفرض ؛ و لذا قلنا : ليس لمن صلى عليها أن يعيد مع الولي لأن تكرارها غير مشروع اھ (2/ 222)-
و فى حاشية ابن عابدين : فإن صلى غير الولي أو السلطان أعاد الولي لأن الحق للأولياء ، و إن صلى الولي لم يجز لأحد أن يصلي بعده اهـ و نحوه في الكنز و غيره اھ (2/ 223) -

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 44885کی تصدیق کریں
1     1265
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • نماز جنازہ کے بعد ہاتھ اٹھا کر اجتماعی دعا کرنا ثابت نہیں

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • غائبانہ نماز جنازہ کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 1
  • خودکشی کرنے والے کا نماز جنازہ ادا کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • کیا سڑک پر نماز جنازہ ادا ہوجاتی ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • مسجد میں نماز جنازہ ادا کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 2
  • جنازہ پڑھانے کا حقدار کون ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 2
  • بچہ ماں کے پیٹ میں مرجائے اس کی نماز جنازہ کا کیا حکم ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • ایک مسلمان پر کتنی بار نماز جنازہ پڑھی جاسکتی ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • نماز جنازہ کے بعد دعا نہیں

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   نماز جنازہ 0
  • حضور ﷺ کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • دوران نماز جنازہ اگر کوئی گرجائے تو باقی لوگوں کو نماز توڑدینی چاہئے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • عورتوں کے مردوں کے ساتھ ملکرنمازجنازہ اداکرنا

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • رمضان یا جمعہ کو یا جس کے جنازہ میں ستر سے زائد لوگ شرکت کریں اسکی بخشش ہونا

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • مسجد میں نمازِ جنازہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • نمازِ جنازہ کے بعد دعا سے متعلق ایک حدیث سے غلط استدلال اور اس کا جواب

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 2
  • غائبانہ نمازِ جنازہ کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • شیعہ کی نمازِجنازہ پڑھنے سے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • شیعہ کی نمازِجنازہ پڑھنے سے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • اسقاط شدہ چھوٹے بچے پر نمازِ جنازہ پڑھنا

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • شیعہ کا نمازِ جنازہ پڑھانے والے امام کے پیچھے نماز کا حکم

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • نمازِ جنازہ میں بچے اور بچی کیلئے دعا کے الفاظ کا حدیث سے ثبوت

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 1
  • امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے نزدیک غائبانہ نمازِ جنازہ

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • نمازِ جنازہ سے قبل نمازِ جنازہ کی نیت کے الفاظ زور سے بولنا

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • جنازہ کی صفوں سے اور بے وضو قرآن کو چھونے سےمتعلق

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • نمازِ جنازہ میں صفوں کا طاق عدد رکھنا

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات