خواب وتعبیر

خواب میں حضور ﷺ کی زیارت کرنا

فتوی نمبر :
46278
| تاریخ :
2020-10-26
معاشرت زندگی / خواب و تعبیر / خواب وتعبیر

خواب میں حضور ﷺ کی زیارت کرنا

اسلام و علیکم
جناب گرازش ہے ایک عورت ذکر الھمہ صلے علی محمد و آل محمد کرتی ہے جو میں نے بتایا تھا دوران ذکر وہ سو جاتی ہے اور کہتی ہے رسولﷺ کی زیارت ہوتی ہے اور آپﷺ کی آنکھیں مبارک نیلی ہوتی ہیں اب وہ کہتی ہے کہ تم نے یہ کوی جادو بتایا ہے یہاں عرب متشدد عالم ہیں ان میں کسی نے کہا کہ یہ جادو ہے وہ رسولﷺ نہی تھے آپ راہنمای فرمایں کہ رسولﷺ تھے یا کوی جن تھا نعوذبااللہ
حضور میرا اسکا اسی جمعہ نکاح تھا لیکن اس نے یہ مسلہ کھڑا کر دیا
جواب کا شدت سے انتظار ہے

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ جس شخص نے حضوراقدس ﷺ کو خواب میں دیکھا اس نے یقیناً اورقطعا حضوراقدسﷺ ہی زیارت کی، کیونکہ روایات صحیحہ سے یہ بات ثابت اورمحقق ہے کہ شیطان کو اللہ تعالی نے یہ قدرت ہی عطاء نہیں فرمائی کہ وہ خواب میں آکرکسی طرح اپنےآپ کو نبی کریم ﷺ ہوناظاہر کرے، اس لئےسوال میں مذکورعالم دین کا دورد شریف کے ورد کو جادو اور اس خواب کو جادوکا اثرقراردیناقطعاغلط اورنامناسب فعل ہے۔ اس لئے سائل کو پریشانی ہونے کی ضرورت نہیں، اور اس کو بنیادبناکر اس خاتون کے ساتھ ہونے والے نکاح سے متعلق شکوک وشبہات میں مبتلاہونے سے بھی اجتناب لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کمافی المرقاۃ: ومنع الشیطان أن یتصور فی خلقتہ لئلایکذب علی لسانہ فی النوم کماأجری اللہ سبحانہ العادۃ للانبیاء بالمعجزۃ فکمااستحال أن یتصور الشیطن فی صورتہ فی الیقظۃ ولووقع لاشتبہ الحق بالباطل ولم یوثق بماجاءبہ مخافۃ من ھذا التصویر، فحماھا اللہ تعالی من الشیطن ونزغہ ووسوستہ واغوائہ وکیدہ وکذا حمی رؤیاھم عنہ بالنوم اھ(ج:۸ ص:۳۸۲)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
شفیع اللہ عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 46278کی تصدیق کریں
0     1684
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • خواب میں روضہ مبارکہ کی زیارت

    یونیکوڈ   اسکین   خواب وتعبیر 4
  • خواب میں کپڑے دھونے کی تعبیر

    یونیکوڈ   اسکین   خواب وتعبیر 1
  • خواب میں حضور ﷺ کی زیارت کرنا

    یونیکوڈ   خواب وتعبیر 0
  • خواب میں والد مرحوم کے ہاتھ سے مشروب پینا

    یونیکوڈ   خواب وتعبیر 0
  • خواب میں حضورﷺ کی زیارت کا کیسے تعیین ہو؟

    یونیکوڈ   خواب وتعبیر 0
  • بادشاہ کی امامت کرانے کی تعبیر

    یونیکوڈ   خواب وتعبیر 0
  • خواب دیکھنا کہ پہاڑ پر مشکل سے چڑھا جارہا ہے

    یونیکوڈ   خواب وتعبیر 0
  • عمدہ کھانےاور لذیذ مشروبات خواب میں دیکھنا

    یونیکوڈ   خواب وتعبیر 0
  • کیا خواب پر عمل کرنا ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   خواب وتعبیر 0
  • خواب دیکھنا کہ کچھ رشتہ دار کھانے سے منع کررہے ہیں

    یونیکوڈ   خواب وتعبیر 0
  • بلی سے گاڑی ٹکرانے کی تعبیر

    یونیکوڈ   خواب وتعبیر 0
  • رسول اللہؐ کا خواب میں کہنا کہ ’’فلاں درست ہے، لیکن اس سے کہیں کہ اپنا عقیدہ درست کرے‘‘

    یونیکوڈ   خواب وتعبیر 0
  • خواب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرات شیخین کو دیکھنا اور ان کے ساتھ جہاد کرنے کی تعبیر

    یونیکوڈ   خواب وتعبیر 0
  • خواب میں حضورﷺ کی زیارت ہوجائے تو یہ بات کسی کو بتائی جا سکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   خواب وتعبیر 0
  • خواب میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھوں کھجور ملنے کی تعبیر

    یونیکوڈ   خواب وتعبیر 0
  • خواب میں پھول دیکھنے کی تعبیر

    یونیکوڈ   خواب وتعبیر 0
  • خواب میں بڑی عمارت سے نیچے گرنے کی تعبیر

    یونیکوڈ   خواب وتعبیر 0
  • خواب میں قرآن کریم سیکھنے کی تعبیر

    یونیکوڈ   خواب وتعبیر 0
  • خواب میں اپنے آپ کو مرا ہوا دیکھنے کی تعبیر کیا ہوگی ؟

    یونیکوڈ   خواب وتعبیر 2
  • خواب میں محمد نام کو دیکھنے کی تعبیر کیا ہوگی؟

    یونیکوڈ   خواب وتعبیر 0
  • خواب میں خانہ کعبہ کے اندر حضورﷺ کے روضہ مبارک کے پاس بیٹھ کر دعا مانگنے کی تعبیر

    یونیکوڈ   خواب وتعبیر 0
  • خواب میں حضورﷺ سے کچھ سنا جائے تو اس کی تعبیر کیا ہوگی؟

    یونیکوڈ   خواب وتعبیر 0
  • خواب میں بیوی کا چھوڑ جانے کی تعبیر کیا ہوگی؟

    یونیکوڈ   خواب وتعبیر 0
  • خواب میں تسبیح دینے لینے کی تعبیر کیا ہوگی؟

    یونیکوڈ   خواب وتعبیر 1
  • خواب میں زیارتِ نبی ﷺ کے وقت انھیں عمر رسیدہ دیکھنے کی تعبیر کیا ہوگی؟

    یونیکوڈ   خواب وتعبیر 0
Related Topics متعلقه موضوعات