(+92) 0317 1118263

طلاق معلقہ

"اگر تم میرے چچا گھر گئی تو آپ طلاق ہو مجھ پر"کہنے سے طلاق کا حکم

فتوی نمبر :
48787
| تاریخ :
معاملات / احکام طلاق / طلاق معلقہ

"اگر تم میرے چچا گھر گئی تو آپ طلاق ہو مجھ پر"کہنے سے طلاق کا حکم

کچھ عرصہ پہلے میں نے میں غصہ میں آکر اپنی بیوی سے کہا کہ ’’اگر تم میرے چچاکے گھر گئی تو آپ طلاق ہو مجھ پر‘‘حالنکہ وہ نہیں گئی ابھی تک توکیا اس کاکوئی فدیہ وغیرہ ہے تاکہ وہ وہاں جاسکے کوئی حل ہوگا یانہیں ہیں۔شکریہ

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل کے مذکورالفاظ" اگر تم میرے چچا کے گھر گئی تو آپ طلاق ہو مجھ پر "سے تعلیق طلاق منعقد ہو چکی ہے، چنانچہ سائل کی بیوی اگرسائل کے مذکور چچا کے گھر چلی گئی تواس سے اس پر ایک طلاق معلق واقع ہو جائے گی جس کے بعد سائل کو رجوع کرنے کا اختیار حاصل ہو گا اور رجوع کے بعد سائل کو آئندہ فقط دوطلاقوں کا اختیار رہے گا جب کبھی وہ دو طلاقیں بھی دیدے تو سائل کی بیوی اس پر حرمت مغلظہ کے ساتھ حرام ہو جائیگی۔

مأخَذُ الفَتوی

كمافی الدر المختار: ( وتنحل) اليمين (بعد) وجود الشرط مطلقا) لكن إن وجد في الملك طلقت وعتق وإلا لا اھ (ج ٣ ص ٣٥٥ سعيد).
وفي الهداية :وإذا أضافه إلى الشرط وقع عقيب الشرط مثل أن يقول لامراته أن دخلت. الدار فانت طالق وهذا بالاتفاق لان الملك قائم فى الحال والظاهر بقاءه إلى وقت وجود الشرط فيصح يمينا او ايقاعاً اھ (٣٨٥/٢) .

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 48787کی تصدیق کریں
0     15
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • طلاق معلق سے بچنے کے طریقے کا سوال اور اس کا جواب

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
  • اگر بیوی خط پڑہے تو اسکو طلاق

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
  • ’’اگر میری بیوی دو دن کے اندر نہیں آئی تو وہ میری بیوی نہیں ہوگی‘‘ کہنے سے طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
  • ’’اگر میں نے اپنی بیوی کو والد صاحب کے ساتھ ایک گھر میں بٹھایا تو وہ مجھ پر طلاق ہو گی‘‘ سے تعلیق طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
  • اگر تو گھر سے نکلی تو تو مجھ طلاق , کہنےکا حکم

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
  • تین معلق طلاقوں کے وقوع سے بچنے کا طریقہ

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 1
  • "اگر میری اجازت کے بغیر گھر سے باہر گئی تو طلاق سمجھو "کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
  • معلق طلاق کی صورت میں جب ایک دفعہ شرط پائے جانے کی وجہ سے طلاق ہو جائے تو دوبارہ طلاق واقع نہ ہونا

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
  • ہمبستری پر معلق تین طلاقوں کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
  • اگر کوئی اپنے بیٹے سے کہدے کہ "اگر میں نے تیرے لئے شادی کی تو بیوی کو طلاق "اس صورت میں بیٹے کی شادی کی کیا ترتیب ہوسکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
  • معلق طلاق کی ایک صورت اور اس میں طلاق سے بچنے کی تدبیر

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
  • "اگر ماں باپ کے گھر گئی تو میری طرف سے فارغ ہو"سے طلاق واقع ہوگی؟

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
  • سمجھ لو میں نے تمہیں اپنے نکاح سے نکال دیاہے کہنےکا حکم

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
  • رخصتی سے قبل معلق طلاق کی ایک صورت

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
  • جن پیسوں پر طلاق معلق کی اسکے علاوہ دوسرے پیسے دکھانے پر طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
  • طلاق معلق کرکے تعلیق سے رجوع کرنا

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
  • "فارغ سمجھو " کے الفاظ سے طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
  • طلاق کو کسی شرط کے ساتھ معلق کرکے اس سے رجوع کرنا

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
  • "اگر میرے پاس نہیں آئی تو طلاق "کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 1
  • " ایسی ہی طلاق ہو جیسے کلما والی طلاق" کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
  • "کلما کی قسم کھاتا ہوں کہ جو بھی میری بیوی بنے گی مجھ پر طلاق ہوگی" کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
  • موبائل میں گفتگو کرنے اور ڈرامہ دیکھنے پر طلاق معلق کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
  • "اگر گھر سے باہر گئی تو سمجھ لینا کہ طلاق ہوگئی ہے "ان الفاظ سے طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
  • "تم نے اگر بال کاٹے تو میری بیوی نہیں" کہنےکا حکم

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
  • بیوی کو ـ تو ں میرے گھر رہی تو تجھے تین طلاق کہنے سے طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
...
Related Topics متعلقه موضوعات