چاول کو ذخیرہ کرنا اور سال بعد منافع پر بیچنا جائز ہے؟
سوال میں ذکر کردہ ذخیرہ اندوزی کرنے سے اگر مارکیٹ میں سے چاول شارٹ ہو کر گرانی پیدا نہ ہوتی ہو تو چاول یا کسی بھی جنس کو ذخیرہ کر کے بعد میں منافع پر فروخت کرنا جائز اور درست ہے، ورنہ مکروہ ہے۔
کما فی الدرالمختار: (و) كره (احتكار قوت البشر) كتبن وعنب ولوز (والبهائم) كتبن وقت (في بلد يضر بأهله) لحديث «الجالب مرزوق والمحتكر ملعون» فإن لم يضر لم يكره الخ (6/398)۔
رکشہ کمپنی والے کو ایڈوانس پیمنٹ دے کر ڈسکاؤنٹ حاصل کرنا- پلاٹوں کی تعیین اور فائلوں سے قبل ایڈوانس پیمنٹ دینے کی صورت میں قیمت میں رعایت کرنا
یونیکوڈ خرید و فروخت 1