وقف

مسجد کی دکانیں گرا کر نئی بنانے کی صورت میں اس کیلئے چندہ لینے کا حکم

فتوی نمبر :
5084
| تاریخ :
معاملات / امانات / وقف

مسجد کی دکانیں گرا کر نئی بنانے کی صورت میں اس کیلئے چندہ لینے کا حکم

کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ:
مسجد بنانے کے لئے ہم نے ایک فلیٹ خریدا،کچھ وجوہات کی بنا پر وہاں مسجد نہ بن سکی،لہذا اس فلیٹ کو بیچ کر ہم نے دوسری جگہ خریدی،جس کیلئے ہم نے قرض بھی لیا،دوسری جگہ میں نیچے دکانیں بنی ہوئی تھیں اور ارادہ یہ تھا کہ دکانیں بیچ کر بقیہ قرضہ ادا کریں گے اور پہلی منزل میں مسجد بنائیں گے،خریدنے کے بعد انجینئر نے کہا کہ اوپر مسجد نہیں بن سکتی،اس مکان کو منہدم کرکے مسجد بنانا کیسا ہے؟ اور اس میں دکانیں بھی بنیں گی،لہذا چندہ دکانوں کے لئے الگ لیا جائے گا یا مسجد کے نام پر ہی لیا جائے گا، فلیٹ کو بیچ کر مکان خریدنے کا عمل کیسا ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مذکور جگہ مسجد بنانا بلاشبہ درست ہے،البتہ اگر یہ دکانیں بنانے کے بعد بھی مسجد کی ملکیت اور مسجد پر وقف رہیں اور ان سے حاصل ہونے والی آمدنی خالص مسجد کے امور میں ہی صرف کی جائے تو اس صورت میں یہ مسجد شرعاً بھی مسجد ہی کہلائے گی،ورنہ جائے نماز , اور اس صورت میں دکانوں کےلئے مسجد کے چندے کا استعمال درست نہیں رہے گا۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الفتاوی الھندیة: وفي الفتاوى النسفية سئل عن أهل المحلة باعوا وقف المسجد لأجل عمارة المسجد قال: لا يجوز بأمر القاضي وغيره، كذا في الذخيرة وفي فوائد نجم الدين النسفي - رحمه الله تعالى - أهل مسجد اشتروا عقارا بغلة المسجد ثم باعوا العمارة واختلف المشايخ في جواز بيعهم والصحيح أنه لا يجوز، كذا في الغياثية اھ(2/464)۔
وفی البحر الرائق: بخلاف مااذا کان السرداب او العلو موقوفاً لمصالح المسجد فانه یجوز اذ لاملك فیه لأحد بل ھو من تتمیم مصالح المسجد فھو کسرداب مسجد بیت القدس اھ(5/251)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
نیاز احمد گلاب شاہ عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 5084کی تصدیق کریں
0     664
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مکان وقف کرنے کی صورت میں پڑوسی شفعہ کرسکتاہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   وقف 1
  • مسجد کا پانی گھر میں استعمال کرسکتے ہیں یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   اسکین   وقف 3
  • مرحوم کے وقف کرنے کے بعد ورثاء کاموقوفہ زمین پر قبضہ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   وقف 0
  • اہلِ میت کے لیے کمیٹی کی شکل میں کھانے پینے کا انتظام کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   وقف 0
  • واقف کا مقرر کردہ متولی اور مہتمم کو تبدیل کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   وقف 2
  • محکمہ اوقاف کو دی ہوئی زمین میں وراثت کا حکم

    یونیکوڈ   وقف 0
  • مسجد کی وقف جگہ میں خرید و فروخت کے لئے اسٹال لگانا

    یونیکوڈ   وقف 0
  • ٹرسٹ کو کون کون سی مد کی رقم دے سکتے ہیں

    یونیکوڈ   وقف 0
  • زانی شخص کے بنائے ہوئے مسجد میں نماز پڑھنا

    یونیکوڈ   وقف 0
  • عیدگاہ کی جگہ پر مدرسہ بنانے کا حکم

    یونیکوڈ   وقف 0
  • بے اولاد خاتون کا اپنا مکان ٹرسٹ کو دینے کا حکم

    یونیکوڈ   وقف 0
  • مسجد بننے کے بعد اسے فروخت کردینے کا حکم

    یونیکوڈ   وقف 0
  • مسجد کی رقم کاوربار میں لگانا

    یونیکوڈ   وقف 1
  • مدرسے کی وقف زمین کو فروخت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   وقف 0
  • ایک مسجد کے غیر آباد ہونے کے بعد اس کی اشیاء کو دوسری نئی مسجد میں صرف کرنا

    یونیکوڈ   وقف 0
  • عیدگاہ کے لیے وقف شدہ زمین میں اسی سال بعد پوتے کے لئے وراثت کا دعویٰ کرنا

    یونیکوڈ   وقف 0
  • اکھاڑہ کے لئے وقف کی گئی زمین کو مسجد کا حصہ بنانا

    یونیکوڈ   وقف 0
  • ایک مسجد کا چندہ دوسری مسجد میں خرچ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   وقف 0
  • میت کمیٹی سے متعلق حکم

    یونیکوڈ   وقف 0
  • قبرستان سے سبز گھاس کاٹنے کا حکم

    یونیکوڈ   وقف 0
  • مدرسہ سے لیا گیا قرض واپس ادا کرنے کیلئے مدرسہ پر زمین فروخت کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   وقف 0
  • مہتمم کا مدرسہ کی رقم اور اشیاء ذاتی استعمال میں لانا

    یونیکوڈ   وقف 0
  • عید گاہ کی زمین میں غلطی سے بنائی ہوئی قبروں کا حکم

    یونیکوڈ   وقف 0
  • آرمی کے ڈی ایس پی فنڈ کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   وقف 0
  • موقوفہ مسجد منہدم کرکے پارک بنانے کا حکم

    یونیکوڈ   وقف 0
Related Topics متعلقه موضوعات