اذان و اقامت

اذان کے دوران جمعہ کا خطبہ جاری رکھنے کا حکم

فتوی نمبر :
51379
| تاریخ :
2022-08-07
عبادات / نماز / اذان و اقامت

اذان کے دوران جمعہ کا خطبہ جاری رکھنے کا حکم

السلام علیکم! مسجد میں جمعہ کے دن پہلی اذان آدھی ہونے تک تقریر چلتی رہتی ہے، کیا اس طرح کرنا مناسب ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سوال کا منشاہ پوری طرح واضح نہیں ، تاہم اگر خطیب صاحب اپنی مسجد میں اذان شروع ہونے کے بعد بھی بیان جاری رکھتا ہو تو ایسا کرنا مناسب نہیں، بلکہ یا تو مؤذن صاحب کو چاہیے کہ خطیب کے بیان ختم ہونے کا انتظار کرے ، یا اگر موذن صاحب اذان شروع کر دے تو ایسی صورت میں خطیب صاحب کو چاہیے کہ اذان کے آداب کا لحاظ رکھتے ہوئے بیان ختم کر دے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی المستدرك على الصحيحين للحاكم: عن أبي الزاهرية، قال: كنت جالسا مع عبد الله بن بسر يوم الجمعة فما زال يحدثنا حتى خرج الإمام اھ(1/ 424)
وفی مصنف ابن أبي شيبة: عن أبي الزاهرية، قال: «كنت مع عبد الله بن بسر، يوم الجمعة فما زال يحدثني حتى خرج الإمام» اھ (1/ 468)
وفی الدر المختار: (ويجيب) وجوبا، وقال الحلواني ندبا، والواجب الإجابة بالقدم (من سمع الأذان) ولو جنبا لا حائضا ونفساء وسامع خطبة وفي صلاة جنازة وجماع، ومستراح وأكل وتعليم علم وتعلمه، (إلی قوله) وأما عندنا فيقطع ويجيب بلسانه مطلقا، والظاهر وجوبها باللسان لظاهر الأمر في حديث «إذا سمعتم المؤذن فقولوا مثل ما يقول» كما بسط في البحر، وأقره المصنف، وقواه في النهر ناقلا عن المحيط وغيره بأنه على الأول لا يرد السلام ولا يسلم ولا يقرأ بل يقطعها ويجيب، ولا يشتغل بغير الإجابة.اھ (1/ 399)
وفي بدائع الصنائع: وأما بيان ما يجب على السامعين عند الأذان فالواجب عليهم الإجابة،(إلی قوله) والإجابة: أن يقول مثل ما قال المؤذن، لقول النبي - صلى الله عليه وسلم -: «من قال مثل ما يقول المؤذن غفر الله لہ ما تقدم من ذنبه وما تأخر»(إلی قوله) ولا ينبغي أن يتكلم السامع في حال الأذان والإقامة، ولا يشتغل بقراءة القرآن، ولا بشيء من الأعمال سوى الإجابة، ولوكان في القراءة ينبغي أن يقطع ويشتغل بالاستماع والإجابة اھ (1/ 155)
وفی شرح الوقایة: وإذا أذن الأول تركواالبيع،وسعوا وإذا خرج الإمام حرم الصلاة والكلام حتى يتم خطبته. اھ (1/244)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
حمزہ نفیس خان عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 51379کی تصدیق کریں
0     979
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • لاؤڈ سپیکر پر اذان دینے اور مسجد میں اذان دیئے بغیر جماعت کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • کیا اذان سے قبل نماز ادا کی جاسکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • اذان کے وقت قصداً گناہ کبیرہ یا حرام کام کرنے سے انسان کافر ہوجاتا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • مسجد میں نماز کے دوران ایکو ساؤنڈ کا استعمال - اذان کے الفاظ کھینچنا

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 1
  • داڑھی منڈھے شخص کی اذان واقامت کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 1
  • کیا اذان کے وقت جھاڑو دینے سے رزق کم ہوتا ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • کیا اذان یا اقامت کے وقت انگوٹھے نہ چومنا کفر ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • مسجد میں مؤذن کے بجائے پہلے سے ریکارڈ شدہ اذان

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • مقتدی کے لئے سورۃ فاتحہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • دفتر میں نماز باجماعت سے قبل اذان دینا

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 1
  • مؤذن کی موجودگی میں غیر شرعی داڑھی والے کی اذان و اقامت

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   اذان و اقامت 1
  • قبرستان میں بنی ہوئی مسجد میں نماز

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   اذان و اقامت 0
  • اگرموذن سے اقامت کے چندکلمات چھوٹ جائےتواس کا اعادہ کیسے ہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • کیا اذان فجر میں الصلاۃ خیر من النوم کا اضافہ بدعت ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • تہجد کے لیے اذان کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • کیا اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اذان دی ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • گھرمیں امامت کے لئے آذان دیناضروری ہے؟

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • فجر کی اذان کا وقت

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • اذان کے اختتام میں’’ لا الٰہ إلا اللہ‘‘ کے جواب میں ’’محمد رسول اللہﷺ‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 4
  • کسی اور شخص کا اقامت کہنے کے لیے کیا مؤذن کی اجازت ضروری ہے ؟

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • مارکیٹ میں نماز کے اوقات میں ریکارڈ شدہ اذان سنانے کا حکم

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • وہ اوقات و حالات کہ جن میں اذان کا جواب نہیں دینا ہوتا یا نہ دینے کی گنجائش ہے

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 1
  • جمعہ کی پہلی اذان کو مؤخر کرنا

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • اذان کا جواب زبان سے دینا ضروری ہے

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • اذان کے وقت قرآن کی تلاوت کرنا-قرآن مجید کا ہاتھ سے گرجانا

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
Related Topics متعلقه موضوعات