شطرنج بیچنا کیسا ہے ؟
جب شطرنج کا کھیلنا شرعاً درست نہیں تو اسکی خرید و فروخت بھی درست نہیں بلکہ اس سے احتراز ضروری ہے -
رکشہ کمپنی والے کو ایڈوانس پیمنٹ دے کر ڈسکاؤنٹ حاصل کرنا- پلاٹوں کی تعیین اور فائلوں سے قبل ایڈوانس پیمنٹ دینے کی صورت میں قیمت میں رعایت کرنا
یونیکوڈ خرید و فروخت 1