ویب سائٹ "الرحمٰن الرحیم" والے بابر چودھری اور ان کے متعلق آپ کے ادارہ کی طرف سے جاری کردہ فتوی نمبر 26674 کے بارے میں مزید معلومات جاننا چاہتا ہوں، آپ کے جواب کا منتظر ہوں۔
یہ شخص منکرِ حدیث بھی ہے اور معلوم ہوا ہے کہ یہ تفسیر میں ذاتی رائے کو ایسا دخل دیتا ہے کہ ناسخ منسوخ کی بھی پروا نہیں کرتا، نتیجتاً قرآنی آیات کا مطلب کچھ کا کچھ ہوجاتا ہے۔
’این ،جی، اوز کاغریب و نادار لوگوں یا کسی مصیبت زده و پسماندہ علاقہ کے باشندوں کی مدد کرنا،اور ان کے ساتھ معاونت کرنا
یونیکوڈ 0