تمباکو کی تجارت جائز ہے یا نہیں ؟
اگر کوئی اور محظور شرعی نہ ہو تو تمباکو کی تجارت فی نفسہ جائز اور درست ہے، شرعاً اس میں کوئی حرج نہیں ۔واللہ اعلم
رکشہ کمپنی والے کو ایڈوانس پیمنٹ دے کر ڈسکاؤنٹ حاصل کرنا- پلاٹوں کی تعیین اور فائلوں سے قبل ایڈوانس پیمنٹ دینے کی صورت میں قیمت میں رعایت کرنا
یونیکوڈ خرید و فروخت 1