کیا خواب زندگی پر اثر انداز ہوتے ہیں؟ ہفتہ کو میں ایک ہائی وے پر ،گاڑی میں ساٹھ میل فی گھنٹہ سے زیادہ رفتار سے جا رہاتھا ، اچانک ایک بلی سامنے آئی اور ٹکراگئی ، کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ برائی/ بدی ٹل گئی ؟ میں بہت پریشان ہوں کیونکہ اس سے پہلے میں نے کسی بھی زندہ چیز کو تکلیف نہیں دی۔
بلا وجہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ، بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ جو لوگ آپ سے کسی قسم کی لالچ رکھتے ہیں ، وہ آپ کو نقصان نہیں پہنچا سکتے ، بلکہ وہ خود ہی دم توڑ دیں گے ، تاہم اعمالِ حسنہ میں مزید بڑھنے کی ضرورت ہے۔ و اللہ أعلم بالصواب
رسول اللہؐ کا خواب میں کہنا کہ ’’فلاں درست ہے، لیکن اس سے کہیں کہ اپنا عقیدہ درست کرے‘‘
یونیکوڈ خواب وتعبیر 0خواب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرات شیخین کو دیکھنا اور ان کے ساتھ جہاد کرنے کی تعبیر
یونیکوڈ خواب وتعبیر 0خواب میں خانہ کعبہ کے اندر حضورﷺ کے روضہ مبارک کے پاس بیٹھ کر دعا مانگنے کی تعبیر
یونیکوڈ خواب وتعبیر 0