خرید و فروخت

سونا مارکیٹ سے کم دام میں فروخت کرنا

فتوی نمبر :
62716
| تاریخ :
معاملات / مالی معاوضات / خرید و فروخت

سونا مارکیٹ سے کم دام میں فروخت کرنا

محترم مفتی صاحب! السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
دریافت طلب مسئلہ یہ ہے کہ زید نے ڈیجیٹل کرنسی سے سونا خریدا تھا، اب عمر اس سے وہ سونا مارکیٹ سے قدرے کم دام میں خرید سکتا ہے کیا؟ براہ ِمہربانی جواب ارسال فرمائیں نوازش ہوگی۔ جزاک اللہ خیراً

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

زید کی ملکیت میں اگر سونا موجود ہے، تو وہ شرعاً عمر کو مارکیٹ ریٹ سے کم قیمت پر بھی سونا فروخت کر سکتا ہے ، چنانچہ عمر کیلئے مارکیٹ سے کم قیمت پر سونا خریدنے میں شرعاً کوئی مضائقہ نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في الدر المختار مع حاشية ابن عابدين: (بيع عقار لا يخشى هلاكه قبل قبضه لابيع منقول) قبل قبضه ولو من بائعه - اھ (۵/147)-
وفي عمدة الرعاية بتحشية شرح الوقاية: اعلم أن المال عين يجري فيه التنافس والابتذال، فيخرج منه التراب ونحوه، والدم والميتة التي ماتت حتف أنفه. اھ (۶/461)-
وفي بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع: (ومنها) وهو شرط إنعقاد البيع للبائع أن يكون مملوكا للبائع عند البيع فإن لم يكن لا ينعقد، وإن ملكه بعد ذلك بوجه من الوجوہ إلا السلم خاصة، وهذا بيع ما ليس عنده ، ونهى رسول الله - صلى الله عليه وسلم - عن بيع ما ليس عند الإنسان، ورخص في السلم (إلى قوله) والمراد منه بيع ما ليس عنده ملكا، لأن قصة الحديث تدل عليه فإنه روي أن حكيم بن حزام كان يبيع الناس أشياء لا يملكها، ويأخذ الثمن منهم ثم يدخل السوق فيشتري ويسلم إليهم فبلغ ذلك رسول الله - صلى الله عليه وسلم - فقال لا تبع ما ليس عندك» . اھ (۵/146)-

واللہ تعالی اعلم بالصواب
سید حبیب عالمگیر عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 62716کی تصدیق کریں
0     520
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بٹ کوئین کی خریدوفروخت کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 5
  • اسمگل شدہ چیزوں کی خرید و فروخت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خرید و فروخت 1
  • اسٹاک مارکیٹ میں ڈے ٹریڈنگ کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 1
  • پھل تیارہونے سے پہلے باغ کی خریدوفروخت کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • پولیس کے پکڑے ہوئے مال کی خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خرید و فروخت 0
  • قادیانی سے خرید و فروخت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • پھلوں کے پک جانے سے قبل خریدوفروخت

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • کرکٹ میچ یا دیگر کھیلوں کے ٹکٹ بلیک میں بیچنا

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 1
  • چالیس کلو گندم کی خریداری پر دو کلو کٹوتی کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • دوکاندار کا تول میں زیادہ کر کے بیچنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خرید و فروخت 1
  • سونے کو نقد رقم کے عوض ادھار پر زیادہ قیمت میں دینا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 2
  • نفع کی غرض سے سونا لے کر رکھنا اور سونے کی خریدفروخت

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • رکشہ کمپنی والے کو ایڈوانس پیمنٹ دے کر ڈسکاؤنٹ حاصل کرنا- پلاٹوں کی تعیین اور فائلوں سے قبل ایڈوانس پیمنٹ دینے کی صورت میں قیمت میں رعایت کرنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 1
  • اسٹیٹ ایجنسی یعنی پراپرٹی کا کاروبار کرنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • اسٹیٹ ایجنسی کے کاروبار کا شرعی طریقہ کار

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • پارسل ڈیلیور نہ ہونے کی وجہ سے اپنا اماؤنٹ واپس لینا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • غیر مسلم کو ٹی وی بیچنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • انعام میں نکلا ہوا پرائز بانڈ ٹیکس کٹوانے کیلئے خریدنے کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • کسی نے کوئی چیز خرید کر لانے کے لئے کہا تو اس میں اپنا منافع رکھنا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • ٹی وی خریدنا ، بیچنا اور دیکھنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • قسطوں پر کار لیکر نقد پر فروخت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • گابھن جانور کے خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 1
  • قادیانی کمپنی کی مصنوعات کی خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • ادھار پر خریداری کے بعد ،وقت سے پہلے رقم کی ادئیگی پر قیمت میں کمی کرنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • عورتوں کے لباس کی خریدو فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
Related Topics متعلقه موضوعات